تازہ ترین

سعودی عرب،نجی ملازمتوں کے معاہدوں کی قویٰ اور نجز پرڈیجیٹل تصدیق لازمی قرار

سعودی عرب نے نجی شعبے میں ملازمت کے تمام معاہدوں کیلئے ایک نیا ڈیجیٹل تصدیق شدہ نظام متعارف کرایا ہے جس کے تحت اب ہر روزگار کا معاہدہ دو سرکاری پلیٹ فارمز قویٰ (Qiwa) اورنجز (Najiz) پر رجسٹر اور تصدیق شدہ ہونا لازمی ہوگا۔ گلف نیوز کے مطابق یہ اقدام مملکت کے جاری مزدور اصلاحاتی […]

سعودی عرب،نجی ملازمتوں کے معاہدوں کی قویٰ اور نجز پرڈیجیٹل تصدیق لازمی قرار Read More »

air india

پاکستانی فضائی حدود کی بندش،12ہزار920 کروڑ کا نقصان ہوچکا ،سی ای اوایئر انڈیا کا اعتراف

نئی دہلی:ایئر انڈیا کے سی ای او کیمبل ولسن نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئر لائن کی بروقت پروازوں کیلئے ایک بڑا چیلنج بن گئی ہے جبکہ12920 کروڑ (4ہزارکروڑ بھارتی روپے) کانقصان ہوچکاہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایئر انڈیا کو حالیہ مہینوں میں جغرافیائی تنازعات کے باعث

پاکستانی فضائی حدود کی بندش،12ہزار920 کروڑ کا نقصان ہوچکا ،سی ای اوایئر انڈیا کا اعتراف Read More »

افغان طالبان رہنما نے پاکستان سے مذاکرات کے ایک اور دور کی خواہش ظاہر کردی

دوحہ:افغانستان میں برسراقتدار طالبان رجیم کے قطر میں سفیر سہیل شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور ہونا چاہیے۔ گزشتہ دنوں ترکیے کے شہر استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوا جو 4 روز جاری رہا اور یہ مذاکرات ناکام ہوگئے۔ شواہد

افغان طالبان رہنما نے پاکستان سے مذاکرات کے ایک اور دور کی خواہش ظاہر کردی Read More »

پاک افغان وزرائے صحت کا پولیو کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پراتفاق

سعودی وزیر صحت فہد الجلاجل کی موجودگی میں بدھ کو ریاض میں پاکستان کے وزیر صحت مصطفی کمال اور افغان ہم منصب مولوی نور جلال جلالی کی ملاقات ہوئی ہے۔ گلوبل ہیلتھ ایکسپو 2025 کے موقع پر مشترکہ ملاقات میں زیادہ متاثرہ علاقوں میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو مستحکم بنانے پر بات چیت

پاک افغان وزرائے صحت کا پولیو کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پراتفاق Read More »

خواجہ آصف

بھارت افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف جنگ چھیڑ رہا، شواہدموجود ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ بھارت کابل میں افغان طالبان کی پشت پناہی کر رہا ہے۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو میں وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا کہ طالبان بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں اور بھارت افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کم شدت کی جنگ چھیڑ رہا ہے۔ وزیردفاع خواجہ

بھارت افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف جنگ چھیڑ رہا، شواہدموجود ہیں، خواجہ آصف Read More »

نیویارک میں ڈیجیٹل موبائل ٹرکوں کے ذریعے کشمیر کاز اجاگر

نیویارک:مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کیساتھ اظہار یکجہتی اورتنازعہ کشمیر کو اجاگرکرنے کیلئے نیویارک شہر میں ڈیجیٹل موبائل ٹرک چلائے گئے جن پر درج پیغامات میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاگیا کہ وہ کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دلانے کا اپنا وعدہ پورا کرے۔ ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم کے زیر اہتمام اس

نیویارک میں ڈیجیٹل موبائل ٹرکوں کے ذریعے کشمیر کاز اجاگر Read More »

ویمنز ورلڈکپ، انگلینڈ کو شکست ،جنوبی افریقا پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچ گیا

گوہاٹی :آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 125 رنز سے ہرا کر پہلی مرتبہ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں کپتان لاؤرا ویل ورڈٹ کی 169 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت جنوبی افریقا نے 7 وکٹوں

ویمنز ورلڈکپ، انگلینڈ کو شکست ،جنوبی افریقا پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچ گیا Read More »

کرم میں آپریشن، 7خوارج ہلاک، کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 جوان شہید

راولپنڈی: خیبرپختونخواکے ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج مارے گئے جبکہ کیپٹن سمیت 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کرم کے علاقے دوگر میں بھارتی پراکسی فتنہ خوارج کے خلاف خفیہ اطلاع کی بنیاد

کرم میں آپریشن، 7خوارج ہلاک، کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 جوان شہید Read More »

وزیراعظم یوتھ پروگرام ،ایک لاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم کل سے شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ملک بھر کے باصلاحیت اور ذہین طلبہ و طالبات میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ (LapTop)کی تقسیم کا آغاز لیپ ٹاپ کی تقسیم کا سلسلہ جمعرات سے شروع ہوگا۔ خصوصی تقریب جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ

وزیراعظم یوتھ پروگرام ،ایک لاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم کل سے شروع Read More »

کرکٹ کا انوکھا واقعہ، بنگلہ دیشی کھلاڑی چھکا لگاتے ہی اُسی گیند پر آؤٹ

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل) بنگلہ دیشی کرکٹرتسکین احمد نے ایک زبردست چھکا مارا لیکن اسی گیند پرڈرامائی انداز میں آؤٹ ہوگئے۔ کرکٹ کے کھیل میں بے شمار ڈرامائی لمحات دیکھنے میں آتے ہیں، مگر بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ میں پیش آنے والا واقعہ سب سے عجیب اور اپنی نوعیت کا منفرد تھا۔ 27

کرکٹ کا انوکھا واقعہ، بنگلہ دیشی کھلاڑی چھکا لگاتے ہی اُسی گیند پر آؤٹ Read More »