بالا کوٹ: آسمانی بجلی گرنے سے 2 مکان تباہ، 2بہنیں جاں بحق،تین افراد زخمی
مانسہرہ (کشمیر ڈیجیٹل)سیاحتی مقام بالاکوٹ کے علاقے منور سیریاں میں آسمانی بجلی گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ حسرت خان کے مطابق منورسیریاں میں آسمانی بجلی گرنے سے2 گھر تباہ ہوگئے، افسوسناک واقعے میں دو بہنیں جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ آسمانی بجلی سے جاں بحق ہونے والی دو […]
بالا کوٹ: آسمانی بجلی گرنے سے 2 مکان تباہ، 2بہنیں جاں بحق،تین افراد زخمی Read More »









