گاڑیوں کی خریداری: قرضوں کے اجراءمیں ریکارڈ اضافہ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)گاڑیوں کی خریداری کیلئے مقامی بینکوں کی جانب سے اکتوبر2025کے دوران قرضہ جات کے اجراءمیں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2025کے اختتام پر گاڑیوں کی خریداری کیلئے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراءکاحجم 315ارب روپے ریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال اکتوبرکے مقابلے میں […]
گاڑیوں کی خریداری: قرضوں کے اجراءمیں ریکارڈ اضافہ Read More »









