پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت سے آزادکشمیر الیکشن سمیت کئی شکایات، انتباہ بھی دیدیا
اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے مکمل اتحادی تو نہیں لیکن انہیں سپورٹ کرتے رہے ہیں لیکن اب کچھ شکایات اور تحفظات حکومت سے ہیں اور وہ حل ہونے تک ساتھ نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سید نوید قمر کاکہنا تھا […]
پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت سے آزادکشمیر الیکشن سمیت کئی شکایات، انتباہ بھی دیدیا Read More »









