پی آئی اے کی نجکاری پرملازمین کی فضائی آپریشن معطل کرنےسمیت سنگین دھمکیاں
اسلام آباد:قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیخلاف پیپلز یونٹی کے کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہم کسی صورت نجکاری ہونے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے پیپلز یونٹی کے زیر اہتمام پی آئی اے ٹاؤن آفس لاہور کے باھر ملازمین کا احتجاجی بینرز اٹھا کر سڑک […]
پی آئی اے کی نجکاری پرملازمین کی فضائی آپریشن معطل کرنےسمیت سنگین دھمکیاں Read More »









