توشہ خانہ ٹو کیس، پی ٹی آئی کے غیر منصفانہ ٹرائل کے دعوے ثبوتوں کے ساتھ مسترد
حکومتی پراسیکیوشن اور تفتیشی اداروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے متعلق مقدمات میں بار بار نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حکام کا مؤقف ہے کہ توشہ خانہ ون اور […]
توشہ خانہ ٹو کیس، پی ٹی آئی کے غیر منصفانہ ٹرائل کے دعوے ثبوتوں کے ساتھ مسترد Read More »








