ملک میں مہنگائی کا طوفان،17 اشیاء مہنگی،شماریات رپورٹ جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ شماریات نے ملک میں مہنگائی پر رپورٹ جاری کردی۔ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 14اشیا سستی ، 17 مہنگی جبکہ 20 کی قیمتوں میں استحکام رہا ، ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.24 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 3.75 فیصد اضافہ […]
ملک میں مہنگائی کا طوفان،17 اشیاء مہنگی،شماریات رپورٹ جاری Read More »









