تازہ ترین

ہونڈانے گاڑیوں پر قسطوں کی پیشکش متعارف کرادی

معروف کار ساز کمپنی ہونڈا نے قسطوں پر گاڑی حاصل کرنے کی نئی پیشکش متعارف کرا دی۔ گاڑیوں کے شوقین افراد اب ہونڈا کی اس نئی آفر کے ذریعے ہونڈا گاڑیاں آسان اقساط میں حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ہونڈا موٹرسائیکلیں اب بلا سود قسطوں پر دستیاب ہیں! ہونڈا کمپنی نے حبیب میٹرو بینک […]

ہونڈانے گاڑیوں پر قسطوں کی پیشکش متعارف کرادی Read More »

بارش ، برفباری

آزادکشمیر، گلگت بلتستان کے پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی، موسم مزید سردہوگیا

بالائی علاقوں میں موسم نے انگڑائی لے لی ہے، آزادکشمیر ،گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ زیریں وادی نیلم میں بارش ہوئی، بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

آزادکشمیر، گلگت بلتستان کے پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی، موسم مزید سردہوگیا Read More »

دھند کے باعث مختلف موٹرویز بند، شہریوں کو پولیس کی اہم ہدایات جاری

شدید دھند کے باعث ملک کی مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم فائیو ملتان سے روہڑی تک بڑی گاڑیوں کے لیے دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی دھند کے

دھند کے باعث مختلف موٹرویز بند، شہریوں کو پولیس کی اہم ہدایات جاری Read More »

عثمان ہادی کے بعد بنگلہ دیش کے اور سیاسی رہنما بھارتی نشانے پر ، دہشتگردوں کی دھمکیاں

بنگلا دیش میں طالب علم رہنما عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما بھارتی دہشتگردوں کے نشانے پر آ گئے۔ بنگالی نوجوان رہنما حسنات عبداللہ کو بھارتی فوج کے سابق میجر کی جانب سے ’’اگلی باری تمہاری‘‘ کی دھمکی دی گئی ہے جبکہ ایک سابق بھارتی کرنل نے بھی حسنات عبداللہ کو

عثمان ہادی کے بعد بنگلہ دیش کے اور سیاسی رہنما بھارتی نشانے پر ، دہشتگردوں کی دھمکیاں Read More »

اپوزیشن اتحاد حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، مطالبات پیش کردیئے

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ کردیا۔ اپوزیشن اتحاد کی قومی مشاورتی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کروانے کا مطالبہ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: ن لیگ کاوزیر اعظم کا ووٹ دیکر

اپوزیشن اتحاد حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، مطالبات پیش کردیئے Read More »

فارورڈ کہوٹہ اور لیپہ ویلی میں دانش سکولزکے قیام میں بڑی پیشرفت،اراضی مختص

آزادکشمیر کے ضلع فارورڈکہوٹہ اور لیپہ ویلی میں دانش سکولزکے قیام میں بڑی پیشرفت سامنےآئی ہے ، آزادکشمیر حکومت نے فارورڈ کہوٹہ اور لیپہ ویلی میں سکولوں کے قیام کیلئے سیکڑوں کنالہ خالصہ سرکارکی اراضی مختص کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حویلی کہوٹہ کی تحصیل

فارورڈ کہوٹہ اور لیپہ ویلی میں دانش سکولزکے قیام میں بڑی پیشرفت،اراضی مختص Read More »

بھارتی فوجی افسران کرپشن میں ملوث ، لیفٹیننٹ کرنل گرفتار، کروڑوں برآمد

بھارت کے تفتیشی ادارے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے ہفتے کو وزارتِ دفاع کے محکمہ دفاعی پیداوار میں تعینات لیفٹیننٹ کرنل اور ایک شہری کو رشوت کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ادارے نے متعدد شہروں میں چھاپے بھی مارے، جن میں سری گنگانگر، دہلی، بنگلور اور جموں شامل ہیں۔ یہ

بھارتی فوجی افسران کرپشن میں ملوث ، لیفٹیننٹ کرنل گرفتار، کروڑوں برآمد Read More »

کپتان

بھارت کیخلاف اہم مقابلے میں پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے : کپتان فرحان یوسف

پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کےکپتان فرحان یوسف نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹائٹل جیتنے میں سمیر منہاس اور حمزہ نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔ بھارت کو انڈر19 ایشیاکپ فائنل میں عبرت ناک شکست دینے کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کپتان فرحان یوسف نے کہا کہ ہم ہندوستان کے

بھارت کیخلاف اہم مقابلے میں پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے : کپتان فرحان یوسف Read More »

زرمبادلہ ذخائر

ملکی زرمبادلہ ذخائر مارچ 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022 کے بعد سب سے بلندسطح پر پہنچ گئے ہیں جس سے ملکی معیشت میں بیرونی استحکام کی طرف ایک اہم پیشرفت ظاہر ہوتی ہے ۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، جبکہ اسٹیٹ بینک کے

ملکی زرمبادلہ ذخائر مارچ 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے Read More »

حکومت

آزاد کشمیر کی حکومت کلچے کی قیمتوں پر فوری طور پر نظرثانی کرے : تاجر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں تیار کیا جانے والا مشہور کشمیری کلچہ ، جو کہ ریاست کی پہچان سمجھا جاتا ہے، مہنگائی کی زد میں آ گیا ہے ۔ آج ہم نے اس کلچہ انڈسٹری سے وابستہ تاجروں اور کاریگروں سے بات کی تو انہوں نے اپنی مشکلات

آزاد کشمیر کی حکومت کلچے کی قیمتوں پر فوری طور پر نظرثانی کرے : تاجر Read More »