ماؤتھ واش کا بار بار استعمال بلڈ پریشر پر اثراندازہو سکتا ہے، نئی تحقیق
اسلام آباد: روزمرہ زندگی میں منہ کی صفائی صحت کے بنیادی اصولوں میں شمار ہوتی ہے اور جراثیم کش ماؤتھ واش کا استعمال عام ہو چکا ہے۔ تاہم حالیہ سائنسی تحقیقات نے اس عادت کے ایک ایسے پہلو کو اجاگر کیا ہے جو دل اور خون کی نالیوں کی صحت سے گہرا تعلق رکھتا ہے۔ […]
ماؤتھ واش کا بار بار استعمال بلڈ پریشر پر اثراندازہو سکتا ہے، نئی تحقیق Read More »









