تازہ ترین

برطانیہ ،2دنوں میں 2ہزار پروازیں منسوخ، وجہ کیا بنی اور نقصان کتنا ہوا؟

برطانیہ میں لندن سمیت تمام بڑے ایئرپورٹس پر ہزاروں پروازیں منسوخ یا معطل ہونے کے بعد دوسرے روز بھی فلائٹ آپریشن معمول پر نہ آسکا۔ ایوی ایشن اینالیٹکس فرم ’سیریم‘ کے مطابق منگل کو1,750 سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں، جبکہ بدھ مزید 153 پروازیں منسوخ کردی گئیں، جس سے نہ صرف لاکھوں مسافر متاثر ہوئے […]

برطانیہ ،2دنوں میں 2ہزار پروازیں منسوخ، وجہ کیا بنی اور نقصان کتنا ہوا؟ Read More »

ایٹمی توانائی ایجنسی نے پہلی بار ایران کی سلامتی کونسل کو شکایت لگا دی

ایٹمی توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) نے پچھلے 20 برسوں میں پہلی مرتبہ سلامتی کونسل سے ایران کی شکایت لگا دی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرز نے بدھ کو ایران کی جوہری معاہدے کی ’’عدم تعمیل‘‘ کے معاملے پر

ایٹمی توانائی ایجنسی نے پہلی بار ایران کی سلامتی کونسل کو شکایت لگا دی Read More »

عوام کو ریلیف نہ دیا گیا تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرینگے، حافظ نعیم

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کے دوسرے دور میں عوام کو ریلیف کا واضح اعلان نہیں کیا تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس اورگور

عوام کو ریلیف نہ دیا گیا تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرینگے، حافظ نعیم Read More »

ٹرمپ

ایران جنگ کب ختم ہوگی؟ڈونلڈ ٹرمپ نے تاریخ بتادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی منڈی میں بڑھتی تیل کی قیمتوں اور ایران کے ساتھ جاری جنگ کے حوالے سے ایک بار پھر بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے مختصر گفتگو میں اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ایران انتخابات کے بعد مزید

ایران جنگ کب ختم ہوگی؟ڈونلڈ ٹرمپ نے تاریخ بتادی Read More »

برمنگھم ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم 133 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ نے پہلے دن ہی برتری حاصل کر لی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی اور پوری ٹیم پہلی اننگز میں محض 133 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر انگلش ٹیم کو 23

برمنگھم ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم 133 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ نے پہلے دن ہی برتری حاصل کر لی Read More »

وزیراعظم سنگاپور کی تنخواہ11 لاکھ امریکی ڈالر اضافہ

سنگاپور کی حکومت نے وزیر اعظم سمیت دیگر وزرا اور عہدیداروں کی سالانہ تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ اس وقت بھی دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے سیاسی رہنما ہیں جن کی سالانہ تنخواہ میں مزید 14 لاکھ سنگاپورین ڈالر (تقریباً 11 لاکھ امریکی ڈالر) کا اضافہ

وزیراعظم سنگاپور کی تنخواہ11 لاکھ امریکی ڈالر اضافہ Read More »

ایران کا اردن میں امریکی اڈوں اور آبنائے ہرمز میں10جہازوں پرحملہ

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ ایک بار پھر شدت اور تیزی اختیار کرگئی ہے۔ دونوں فریقین کے ایک دوسرے کے بحری جہازوں اور جنگی اہداف کو نشانہ بنانے کے دعوے ،ایران نے امریکی اہداف پر بلیسٹک میزائل داغ دیئے۔ رائٹرز کیمطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے اردن میں امریکی فوج کے زیر استعمال

ایران کا اردن میں امریکی اڈوں اور آبنائے ہرمز میں10جہازوں پرحملہ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا اور پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے طریقہ کار کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرول 12روپے 90پیسے ، ڈیزل کی قیمت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری Read More »

قائمہ کمیٹی اجلاس : عابدشیرعلی اور ایمل ولی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ،نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کے اجلاس میں عابد شیرعلی اور ایمل ولی خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ کمیٹی ارکان نے دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرایا۔ ثمینہ ممتاز زہری کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کے اجلاس میں گوجرانوالہ میں آدھی تنخواہ ملنے پر سینیٹری ورکر کی

قائمہ کمیٹی اجلاس : عابدشیرعلی اور ایمل ولی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ،نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی Read More »

قائم مقام صدر طارق فاروق سے دیوان علی چغتائی کی اہم ملاقات، منصب سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری طارق فاروق سے سابق وزیر دیوان علی خان چغتائی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور کے علاؤہ سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:طاہر اندرابی نے اقوام

قائم مقام صدر طارق فاروق سے دیوان علی چغتائی کی اہم ملاقات، منصب سنبھالنے پر مبارکباد Read More »