بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود اور بعض مقامات پر بارش ہو سکتی ہے، جبکہ گلگت بلتستان اور بالائی کے پی کے میں بھی مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا، […]
بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Read More »









