تازہ ترین

مظفرآباد کی تزئین و آرائش کے لیے تیس کروڑ روپے سے زائد فنڈز کا معاملہ، منصوبے کے معیار پر سوالات اٹھ گئے

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بیوٹیفیکیشن اور سڑکوں کے پیچ ورک کے نام پر لگ بھگ تیس کروڑ روپے کی خطیر رقم فراہم کی گئی ہے تاکہ شہر کی حالتِ زار کو بہتر بنایا جا سکے، تاہم اس منصوبے کے کام کے معیار اور نگرانی پر شدید سوالات اٹھ رہے ہیں۔ شہر کے مختلف […]

مظفرآباد کی تزئین و آرائش کے لیے تیس کروڑ روپے سے زائد فنڈز کا معاملہ، منصوبے کے معیار پر سوالات اٹھ گئے Read More »

ہائیکورٹ

ہائی کورٹ: ایڈہاک ایکٹ کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر سماعت 23 ستمبر کو ہوگی

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے ایڈہاک ایکٹ 1926 کی نسبت دائر کی جانے والی رٹ پٹیشن کی آئندہ سماعت کے لیے تئیس ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس ایڈہاک ایکٹ کے تحت تقریباً پانچ ہزار کے لگ بھگ جریدہ اور غیر جریدہ ملازمین کو مستقل کیا گیا تھا، جس اقدام کو

ہائی کورٹ: ایڈہاک ایکٹ کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر سماعت 23 ستمبر کو ہوگی Read More »

قیدیوں کا نجی اسپتالوں میں علاج جیل مینول کی خلاف ورزی ہے، وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی طرز پر دیگر قیدیوں کو بھی نجی اسپتالوں میں طبی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل آف پاکستان کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے. چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے

قیدیوں کا نجی اسپتالوں میں علاج جیل مینول کی خلاف ورزی ہے، وفاقی آئینی عدالت Read More »

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جبکہ مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ بھی ویک اینڈ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان Read More »

ملک بھر میں ووٹرز کے نئے اندراجات اور صوبہ وار تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 68 لاکھ 69 ہزار 217 تک پہنچ چکی ہے۔ الیکشن کمیشن کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق دو جولائی کے بعد سے ملک بھر میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 94 ہزار 818 نئے ووٹرز کا اندراج کیا گیا ہے جس سے رجسٹرڈ ووٹرز کے

ملک بھر میں ووٹرز کے نئے اندراجات اور صوبہ وار تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

وادی لیپہ کے مرکزی بازار کپہ گلی میں خوفناک آتشزدگی، 30 سے زائد دکانیں اور مسجد جل کر خاکستر

آزاد کشمیر کی وادی لیپہ کے مرکزی بازار کپہ گلی میں اچانک لگنے والی شدید آگ نے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں بازار کا تقریباً 80 فیصد حصہ جل کر خاکستر ہو گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 30 سے 35 یا اس سے بھی زائد دکانیں مکمل

وادی لیپہ کے مرکزی بازار کپہ گلی میں خوفناک آتشزدگی، 30 سے زائد دکانیں اور مسجد جل کر خاکستر Read More »

عازمین

حج و عمرہ زائرین اور مسافروں کے لیے نئی پابندی عائد، نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

کراچی ایئرپورٹ پر بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے پولیو، گردن توڑ بخار، یلو فیور اور انفلوئنزا ویکسی نیشن سینٹر نے باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا ہے تاکہ تمام مسافروں کی صحت کو یقینی بنایا جا سکے۔ بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کے فوکل پرسن ڈاکٹر مرتضیٰ شاہ بخاری کے مطابق چودہ

حج و عمرہ زائرین اور مسافروں کے لیے نئی پابندی عائد، نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار Read More »

ایران میں تباہ ہونے والے امریکی لڑاکا طیارے کے عملے کی ریسکیو ویڈیو پانچ ماہ بعد منظرِ عام پر آ گئی

ایران میں اصفہان کے قریب تباہ ہونے والے ایک امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ اور ویپن آفیسر کو ریسکیو کرنے کی حیرت انگیز ویڈیو واقعہ کے پانچ ماہ بعد جاری کر دی گئی ہے جس نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ امریکی میڈیا سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس مبینہ

ایران میں تباہ ہونے والے امریکی لڑاکا طیارے کے عملے کی ریسکیو ویڈیو پانچ ماہ بعد منظرِ عام پر آ گئی Read More »

سکیورٹی فورسز

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف بھرپور اور کامیاب کارروائی کا عمل لایا گیا ہے جس کے نتیجے میں فتنہ الہندوستان کے اہم کمانڈر نقیب سمیت تین دہشتگرد جہنم واصل کر دیے گئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز نے مستونگ کے

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک Read More »

عمان : ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان پیر کو ہونے والا مذاکراتی اجلاس موخر

عمان میں ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان آبنائے ہرمز کی سلامتی اور تجارتی جہازوں کی محفوظ آمدورفت کے حوالے سے پیر کو شیڈول کیا گیا انتہائی اہم اجلاس اچانک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس مجوزہ اجلاس میں ایک اہم علاقائی معاہدے اور تجارتی بحری جہازوں کے لیے محفوظ راستوں کی فراہمی پر تفصیلی

عمان : ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان پیر کو ہونے والا مذاکراتی اجلاس موخر Read More »