کشمیر کی روایتی پہچان؛ کشمیری کلچہ اپنی منفرد خوشبو، ذائقے اور صدیوں پرانی تاریخ کے ساتھ آج بھی مقبول
مظفرآباد (ویب ڈیسک) کشمیری کلچہ صرف ایک روایتی بیکری آئٹم نہیں بلکہ کشمیر کی ثقافت، مہمان نوازی اور قدیم روایات کی ایک خوبصورت پہچان ہے۔ خوشبو اور منفرد ذائقے سے بھرپور یہ کلچہ کشمیری گھروں میں چائے کے ساتھ خاص طور پر پسند کیا جاتا ہے۔ صدیوں سے کشمیری کلچہ مقامی دسترخوان کا حصہ چلا […]









