تازہ ترین

حلقہ کھاوڑہ میں ترقیاتی کاموں کا آغاز، وزیرِ برقیات راجہ ثاقب مجید کی ہدایت پر نیا ٹرانسفارمر نصب

آزاد کشمیر میں نئی حکومت کے قیام کے بعد منتخب نمائندوں کی جانب سے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقیاتی کاموں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں حلقہ کھاوڑہ میں وزیرِ برقیات راجہ ثاقب مجید کی خصوصی ہدایت پر ساہلیاں بازار اور محلہ میرہ کے لیے بجلی کا ایک نیا […]

حلقہ کھاوڑہ میں ترقیاتی کاموں کا آغاز، وزیرِ برقیات راجہ ثاقب مجید کی ہدایت پر نیا ٹرانسفارمر نصب Read More »

جن پنشنرز کے پاس موبائل فون نہیں، وہ پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کیسے بنوائیں؟ طریقہ سامنے آ گیا

حکومت نے نادرا کے تعاون سے بزرگ پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے عمل کو انتہائی آسان بنا دیا ہے۔ اس سے قبل پنشنرز کو ہر چھ ماہ کے بعد بینک جا کر اپنی زندگی کا ثبوت فراہم کرنا پڑتا تھا، تاہم اب بائیومیٹرک تصدیق کے ذریعے یہ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے

جن پنشنرز کے پاس موبائل فون نہیں، وہ پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کیسے بنوائیں؟ طریقہ سامنے آ گیا Read More »

گڑھی دوپٹہ: وزیر جنگلات وائلڈ لائف و فشریز وقار احمد نور کا فارسٹ ڈپو کا دورہ

گڑھی دوپٹہ میں وزیر جنگلات، وائلڈ لائف و فشریز وقار احمد نور نے فارسٹ ڈپو کا اچانک دورہ کیا اور وہاں موجود لکڑی کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس دورے کے دوران سیکرٹری جنگلات چوہدری محمد فرید سمیت محکمہ جنگلات کے دیگر متعلقہ اعلیٰ افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ڈپو کے امور اور ریکارڈ

گڑھی دوپٹہ: وزیر جنگلات وائلڈ لائف و فشریز وقار احمد نور کا فارسٹ ڈپو کا دورہ Read More »

میرپور آزاد کشمیر: منگلا نہر میں باپ کا دل دہلا دینے والا اقدام، تین کمسن بچوں کو نہر میں پھینک دیا

میرپور آزاد کشمیر میں دل دہلا دینے والا ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں تھانہ منگلا کینٹ کی حدود میں ایک سفاک باپ نے اپنے ہی تین کمسن بچوں کو نہر میں پھینک دیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم ذیشان فاروق کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید

میرپور آزاد کشمیر: منگلا نہر میں باپ کا دل دہلا دینے والا اقدام، تین کمسن بچوں کو نہر میں پھینک دیا Read More »

ڈاکٹر نجیب نقی خان کا خیرخواہوں اور دوستوں کے لیے خصوصی شکریے کا پیغام

ڈاکٹر نجیب نقی خان نے ایک خصوصی پیغام میں تمام محترم دوستوں، بزرگوں، ساتھیوں اور عزیز و اقارب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے انہیں مبارکباد دی، اپنی محبت کا اظہار کیا اور اپنی قیمتی دعاؤں سے نوازا۔ یہ بھی پڑھیں: نامزدگی پر نوازشریف کا مشکور، سیاسی جانشین کا فیصلہ مناسب وقت

ڈاکٹر نجیب نقی خان کا خیرخواہوں اور دوستوں کے لیے خصوصی شکریے کا پیغام Read More »

ضلع میرپور کے بعد ضلع بھمبر میں بھی دفعہ 144 نافذ، 5 یا اس سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

ضلع میرپور کے بعد اب ضلع بھمبر میں بھی امن و عامہ کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھمبر چوہدری محمد طارق کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق ضلع بھر میں پانچ یا اس سے زائد افراد کے ایک جگہ اکٹھے ہونے

ضلع میرپور کے بعد ضلع بھمبر میں بھی دفعہ 144 نافذ، 5 یا اس سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی Read More »

منتخب رکن اسمبلی ثاقب مجید راجہ کی کامیابی الیکشن کمیشن میں چیلنج

مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے حلقہ ایل اے 31 مظفرآباد 5 کھاوڑہ سے منتخب ہونے والے رکن اسمبلی ثاقب مجید راجہ کی کامیابی کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ یہ پٹیشن ان کے مدمقابل امیدوار کے وکلاء کی طرف سے دائر کی گئی ہے، جن کی نمائندگی ثاقب احمد عباسی ایڈوکیٹ کر

منتخب رکن اسمبلی ثاقب مجید راجہ کی کامیابی الیکشن کمیشن میں چیلنج Read More »

ہونہار اور مستحق طلبہ کو جدید تعلیم کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت دانش یونیورسٹی کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں یونیورسٹی کے قیام سے متعلق وزیراعظم کی مختلف ہدایات پر اب تک ہونے والی پیش رفت سے تفصیلی آگاہ کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ

ہونہار اور مستحق طلبہ کو جدید تعلیم کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کا امکان

پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج 17 ستمبر کو موسم کی صورتحال میں نمایاں تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور گلگت بلتستان میں کئی مقامات پر گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارش جبکہ خیبرپختونخوا، کشمیر اور شمال مشرقی بلوچستان میں بعض مقامات پر بارش متوقع ہے۔ اس کے

پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کا امکان Read More »

سانحہ پمز میں بچ جانے والی بچی ایزل بھی زندگی کی ہار گئی

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں آگ لگنے کے دوران معجزانہ طور پر بچ جانے والی واحد بچی ایزل بھی بالآخر دورانِ علاج زندگی کی بازی ہار گئی۔ والد کا بیان اور اسپتال میں علاج: ایزل کے والد کا کہنا ہے کہ یہ معصوم بچی اس حادثے کے بعد اسپتال میں زیرِ علاج تھی، اور

سانحہ پمز میں بچ جانے والی بچی ایزل بھی زندگی کی ہار گئی Read More »