پاکستان انڈر 19 کی انگلینڈ کو 200 رنز سے شکست ،سیریز اپنے نام کر لی
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ انڈر 19 کو چوتھے اور آخری ون ڈے میں 200 رنز سے شکست دیکر4 میچوں کی سیریز 1-3 سے اپنے نام کرلی۔ انگلینڈ میں کھیلی جانے والی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ […]
پاکستان انڈر 19 کی انگلینڈ کو 200 رنز سے شکست ،سیریز اپنے نام کر لی Read More »









