وزیراعظم کا انتخاب:بیرسٹر افتخار گیلانی کا پاور شو کامیاب، شاہ غلام قادر کو ہزیمت کا سامنا
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ ن میں دھڑے بندیاں ، صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر نے اسلام آباد میں مسلم لیگ ن پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کیا تھا جس میں سوائے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے کسی بھی نو منتخب ممبران اسمبلی نے شرکت نہ کی۔ ذرائع کے مطابق دوسری جانب نامزد وزیراعظم بیرسٹر […]









