پری پیڈ صارفین کیلئے بڑی سہولت، موبائل بیلنس کی مدت بڑھا دی گئی
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پری پیڈ موبائل صارفین کیلئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ری چارج کے بعد موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر کردی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد صارفین کو بیلنس کی میعاد کے حوالے سے زیادہ سہولت اور تحفظ فراہم کرنا ہے۔ موبائل بیلنس […]
پری پیڈ صارفین کیلئے بڑی سہولت، موبائل بیلنس کی مدت بڑھا دی گئی Read More »









