تازہ ترین

افتخار گیلانی

مسلم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب

مظفرآباد (محمد شبیر اعوان) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے نامزد اُمیدوار بیرسٹر افتخار علی گیلانی 30 ووٹ حاصل کرکے آزاد جموں و کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے، ان کے مدمقابل پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد اُمیدوار سردار مختار احمد خان عباسی نے 14 ووٹ حاصل کیے۔ وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قانون ساز […]

مسلم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب Read More »

حکومت سازی

مظفر آباد ، نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نئے قائدِ ایوان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ قائدِ ایوان کے انتخاب کے سلسلے میں ارکانِ اسمبلی اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ نئے قائدِ ایوان کے انتخاب کے لیے اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جہاں ووٹنگ مکمل ہونے

مظفر آباد ، نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری Read More »

افتخار گیلانی

نامزد وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کو ووٹ دینے کیلئے راضی کر لیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، نامزد وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم سیاسی امور پر تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر افتخار گیلانی نے راجہ فاروق حیدر خان

نامزد وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کو ووٹ دینے کیلئے راضی کر لیا Read More »

موبائل فون

پاکستان میں موبائل فون کی مقامی تیاری میں نمایاں اضافہ، سستے فون کی راہ ہموار

پاکستان میں موبائل فون کی مقامی تیاری اور اسمبلنگ میں نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث مستقبل میں خصوصاً سستے اور درمیانے درجے کے موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ جولائی 2026 میں مقامی طور پر تیار یا اسمبل کیے جانے والے موبائل فونز کی تعداد 39

پاکستان میں موبائل فون کی مقامی تیاری میں نمایاں اضافہ، سستے فون کی راہ ہموار Read More »

شہری

ریاست میں ترقی و خوشحالی کا راستہ امن وامان اور سیاسی استحکام ہے،شہری

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے نفرت انگیز بیانات پر کشمیری عوام کا شدید ردعمل،شہر یوں نے کہا کہ کالعدم تنظیم کا قبلہ درست کیا جائے، ریاست میں ترقی و خوشحالی کا راستہ امن وامان اور سیاسی استحکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے منسوب حالیہ بیانات پر آزاد

ریاست میں ترقی و خوشحالی کا راستہ امن وامان اور سیاسی استحکام ہے،شہری Read More »

تعلیمی بورڈ

آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور نے انٹرمیڈیٹ سال اول کے طلباء کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میرپورنے تعلیمی سال 28۔2026 کیلئے انٹرمیڈیٹ سال اول میں طلبہ کی آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریاست بھر کے متعلقہ کالجز اور تعلیمی ادارے مقررہ شیڈول کے مطابق طلبہ کی آن

آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور نے انٹرمیڈیٹ سال اول کے طلباء کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا Read More »

تعطیل

آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومتِ آزاد جموں و کشمیر نے ریاست بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی ہفتہ وار چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد اب سرکاری و دیگر تعلیمی اداروں میں ہفتے کے ساتوں دن تدریسی عمل جاری رہے گا۔ محکمۂ تعلیم کے مطابق آزاد جموں و کشمیر

آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم، نوٹیفکیشن جاری Read More »

نواز شریف

آزاد کشمیر: بیرسٹر افتخار گیلانی کی بطور وزیراعظم نامزدگی، نواز شریف کا قابلِ تحسین فیصلہ

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیر عظم پاکستان و صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نےبیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیر اعظم آزاد کشمیرنانزد کر کے بڑا اور قابلِ تحسین فیصلہ کیا ہے ۔ نوجوان قیادت کو آگے لاتے ہوئے ایک باصلاحیت، متحرک اور عوام دوست رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کیا

آزاد کشمیر: بیرسٹر افتخار گیلانی کی بطور وزیراعظم نامزدگی، نواز شریف کا قابلِ تحسین فیصلہ Read More »

مختار عباسی

نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب ،پیپلز پارٹی کی جانب سے مختار عباسی نے کاغذات جمع کروا دئیے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نامزد اُمیدوار مختار عباسی کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں ہوگا، جہاں ارکان

نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب ،پیپلز پارٹی کی جانب سے مختار عباسی نے کاغذات جمع کروا دئیے Read More »

بیرسٹر افتخار

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ن لیگ کے نامزد اُمیدوار بیرسٹر افتخار گیلانی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے کاغذاتِ نامزدگی سیکرٹری قانون ساز اسمبلی کے پاس جمع کرا دئیے۔ اس موقع پر بیرسٹر افتخار علی گیلانی کے ہمراہ اراکینِ اسمبلی کرنل (ر) وقار نور، میر اکبر خان، شوکت علی شاہ،

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ن لیگ کے نامزد اُمیدوار بیرسٹر افتخار گیلانی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے Read More »