ایشیا کپ میں آج پھر بھارت سے ٹاکرا، پاکستان نے حکمت عملی طے کرلی
دبئی:ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے اپنی حکمت عملی طے کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کی قیادت میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں بھارت کے خلاف پلیئنگ الیون پر تفصیلی مشاورت […]
ایشیا کپ میں آج پھر بھارت سے ٹاکرا، پاکستان نے حکمت عملی طے کرلی Read More »









