ایشیا کپ : افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو بھاری مارجن سے شکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں افغانستان کی جانب سے دئیےگئے 189 رنز کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پرصرف […]
ایشیا کپ : افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو بھاری مارجن سے شکست دیدی Read More »




