ٹی 20 ایشیا کپ، کل منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
ابوظہبی :ایشیا ٹی 20 ایشیاء کپ میں سپر فور مرحلے میں تیسرا میچ منگل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ابوظہبی کرکٹ اسٹیڈیم پر پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ایونٹ کا اہم میچ کھیلا جائے گا، ایونٹ میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں پہلی بار آمنے سامنے ہوں […]
ٹی 20 ایشیا کپ، کل منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے Read More »









