تازہ ترین

وی سی ویمن یونیورسٹی باغ کیلئے 3ناموں کا پینل صدر ریاست کو ارسال

باغ:ویمن یونیورسٹی باغ میں وائس چانسلر کی تقرری کے لیے سینیٹ نے تین ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالحمید پیرزادہ بھرپور لابنگ کے باوجود ٹاپ تین میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ منظور شدہ پینل میں ڈاکٹر عائشہ سہیل، ڈاکٹر انیلہ کمال اور شاہد احمد خان شامل […]

وی سی ویمن یونیورسٹی باغ کیلئے 3ناموں کا پینل صدر ریاست کو ارسال Read More »

تیسرا ونڈے،ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تاریخی شکست دے کر سیریز جیت لی

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں 202 رنز سے ہرا کر تین میچوں پر مشتمل سیریز 1-2 سے جیت لی ہے۔ منگل کو ٹرینیڈاد اینڈ ٹوباگو کے برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم 295 رنز کے تعاقب میں صرف 92 رنز ہی بنا سکی

تیسرا ونڈے،ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تاریخی شکست دے کر سیریز جیت لی Read More »

پولیس

ڈی ایس پی سکیورٹی وزیراعظم ہائوس سمیت4پولیس افسران تبدیل

مظفرآباد: آئی جی آزادکشمیر نےمفاد سر کار و انتظامی امور کے پیش نظر ریزر وور پنجرز پولیس کے4افسران کے تبادلوں کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سکیورٹی وزیر اعظم ہاؤس مظفر آباد تو قیر عباسی کو تبدیل کر کے بطورڈی ایس پیریز رونگ میر پور تعینات کردیا گیا ہے۔ انچارج ڈی

ڈی ایس پی سکیورٹی وزیراعظم ہائوس سمیت4پولیس افسران تبدیل Read More »

فوڈ اتھارٹی کی دبنگ کارروائیاں جاری،مضرصحت کھانے پر ہوٹل سیل، متعدد کو جرمانے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی امبور اور گوجرہ میں دبنگ کارروائیاں۔ہوٹل سیل،متعدد کو جرمانے و وارننگ نوٹسزجاری کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق امبور کے مقام پر اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن کی ہمراہ فوڈ اتھارٹی ٹیم نے اچانک معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات، ہوٹل

فوڈ اتھارٹی کی دبنگ کارروائیاں جاری،مضرصحت کھانے پر ہوٹل سیل، متعدد کو جرمانے Read More »

سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجا چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر تعینات

مظفرآباد/اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجا کو چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر تعینات کردیا گیا یے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم آزادکشمیر کی طرف سے وزیراعظم پاکستان کو الگ الگ پینل بھجوائے گئے تھے۔ پینلز میں سابق چیف

سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجا چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر تعینات Read More »

ایس ایس پی ریاض حیدر بخاری کا اشتہاری ملزمان کی فوری گرفتاری ،مقدمات یکسو کرنے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) ایس ایس پی مظفرآبادریاض حیدر بخاری کی زیر صدارت آج ایس ایس پی آفس میں کرائم میٹنگ، یوم آزادی پاکستان اور شہداء کربلا کے چہلم کے حوالہ سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ انعقاد کیا گیا۔۔۔۔۔ میٹنگ میں رضا الحسن گیلانی ایڈیشنل ایس پی مظفرآباد ،فیصل شفیق ڈی ایس

ایس ایس پی ریاض حیدر بخاری کا اشتہاری ملزمان کی فوری گرفتاری ،مقدمات یکسو کرنے کا حکم Read More »

سعودی عرب میں بلیوکالر جابز،راولپنڈی میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ مکمل

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) سعودی عرب میں بلیو کالر جابز کے لیے راولپنڈی میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 امیدواروں کی اسسمنٹ مکمل کرلی گئی۔ راولپنڈی میں منعقد ہونے والے ڈرائیونگ ٹیسٹ میں حصہ لینے والے 20 امیدواروں نے موٹر سائیکل، کار اور ٹیکسی ڈرائیورز نے کمپیوٹر اور پریکٹیکل ٹیسٹ دیا۔

سعودی عرب میں بلیوکالر جابز،راولپنڈی میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ مکمل Read More »

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور “سینٹر آف ایکسی لینس” قرار

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور کو شاندار کارکردگی، معیاری طبی خدمات اور جدید سہولیات کی فراہمی پر باضابطہ طور پر “سینٹر آف ایکسی لینس” قرار دے دیا۔ یہ اعلان سیکرٹری ہیلتھ آزاد جموں و کشمیر میجر جنرل محمد فرید نے 12 اگست 2025ء کو جاری اپنے

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور “سینٹر آف ایکسی لینس” قرار Read More »

سانحہ 9 مئی: 2مقدمات میں بریت ،عدالت کا شاہ محمودقریشی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم ۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نےسپرنٹنڈنٹ جیل کو ہدایت کی ہے کہ اگر ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے، یہ حکم اے ٹی سی لاہور

سانحہ 9 مئی: 2مقدمات میں بریت ،عدالت کا شاہ محمودقریشی کو رہا کرنے کا حکم Read More »

دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا، طغیانی نے تباہی مچادی، 50سے زائد مزدوروں سمیت مسافر پھنس گئے

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کا کہنا تھا کہ دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا، گلمت اور گوجال کے مقام پر سیلابی ریلوں نے تباہی پھر دی جب کہ 50 سے زائد مزدور ریلے کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئے۔ حکومت گلگت کے ترجمان نے کہا کہ پہاڑی پھتر

دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا، طغیانی نے تباہی مچادی، 50سے زائد مزدوروں سمیت مسافر پھنس گئے Read More »