تازہ ترین

آذربائیجان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ’’پیٹریاٹک وار میڈل‘‘ سے نوازدیا

(کشمیر ڈیجیٹل)آذربائیجان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ’’پیٹریاٹک وار میڈل‘‘ سے نواز دیا۔ یہ اعزاز صدر الہام علیوف کی جانب سے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان عسکری تعاون میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آذربائیجان […]

آذربائیجان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ’’پیٹریاٹک وار میڈل‘‘ سے نوازدیا Read More »

ایف آئی اے نے آزاد کشمیر کے مطلوب قاتل و اغوا کار کو بیرون ملک فرار کی کوشش میں گرفتار کر لیا

(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیکشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایک مطلوب ملزم کو بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم انیق خان آزاد کشمیر پولیس کو گزشتہ ماہ درج ہونے والے قتل اور اغوا کے مقدمے میں مطلوب

ایف آئی اے نے آزاد کشمیر کے مطلوب قاتل و اغوا کار کو بیرون ملک فرار کی کوشش میں گرفتار کر لیا Read More »

مظفرآباد میں جشنِ آزادی کے موقع پر بین الجامعات تقریری مقابلہ

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے جشنِ آزادی کی مناسبت سے آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے زیرِاہتمام بین الجامعات انگریزی تقریری مقابلہ مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں منعقد ہوا، جس میں آزاد کشمیر کی تمام جامعات کے طلبہ نے شرکت کی۔ مقابلے کا مرکزی موضوع “آزادیٔ پاکستان” تھا، جبکہ طلبہ نے اپنی تقاریر میں “معرکہ حق”

مظفرآباد میں جشنِ آزادی کے موقع پر بین الجامعات تقریری مقابلہ Read More »

بھارت کی تجارتی مذاکرات میں مسلسل ہٹ دھرمی پر امریکی وزیر خزانہ برہم

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں مسلسل ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا کہ سوئٹزرلینڈ اور بھارت سمیت متعدد ممالک کے ساتھ تجارتی

بھارت کی تجارتی مذاکرات میں مسلسل ہٹ دھرمی پر امریکی وزیر خزانہ برہم Read More »

ایپل کا سستا ترین میک بک اور جدید اسمارٹ گلاسز متعارف کرانے کا منصوبہ

(کشمیر ڈیجیٹل) ایپل آئندہ برسوں میں دو بڑے پروڈکٹس لانچ کرنے جا رہا ہے، جن میں ایک کم قیمت میک بک اور 2027 میں پیش کیے جانے والے اسمارٹ گلاسز شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کم قیمت میک بک کی بڑے پیمانے پر پیداوار 2025 کی چوتھی سہ ماہی کے اختتام یا 2026 کی

ایپل کا سستا ترین میک بک اور جدید اسمارٹ گلاسز متعارف کرانے کا منصوبہ Read More »

معرکہ حق اور یوم آزادی کی تقریبات آج سےشروع ہوں گی

(کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ حق اور یوم آزادی کے موقع پر خصوصی تقریبات کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ آج رات 8 بجے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں مرکزی تقریب منعقد ہوگی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا اور دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل

معرکہ حق اور یوم آزادی کی تقریبات آج سےشروع ہوں گی Read More »

پاک فوج کا سماہنی میں فری میڈیکل وڈینٹل کیمپ،317مریضوں کا معائنہ

سماہنی:تھری ماؤنٹین میڈیکل بٹالین اور 96 آئی ایم ڈی یو کے زیر اہتمام 65 ایف ایف رجمنٹ کے تعاون سے گورنمنٹ ہائی اسکول عبداللہ پور سماہنی میں فری میڈیکل اور ڈینٹل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل وڈینٹل کیمپ میں 317 مریضوں کا مفت معائنہ اور علاج کیا گیا۔کیمپ میں مرد، خواتین اور بچوں کو

پاک فوج کا سماہنی میں فری میڈیکل وڈینٹل کیمپ،317مریضوں کا معائنہ Read More »

خواتین کو گھر سے نکالنے پر قید کی سزا ہوگی،بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں خواتین کو غیر منصفانہ طور پر گھر سے بے دخل کرنے کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کیلئے ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے منگل کے روز ہونے والے اجلاس میں تعزیرات پاکستان کی مختلف شقوں میں ترامیم کا بل پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شرمیلا فاروقی نےایوان

خواتین کو گھر سے نکالنے پر قید کی سزا ہوگی،بل قومی اسمبلی میں پیش Read More »

بارشوں کا ساتواں سپیل،آزادکشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آزادکشمیر ، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق، بحیرہ عرب سے آنے والے مون سون کے جھکڑ پاکستان کے بالائی علاقوں میں مسلسل داخل ہو رہے ہیں جبکہ خلیج

بارشوں کا ساتواں سپیل،آزادکشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری Read More »

دشمن نے پانی بند کیا تو وہ سبق سکھائیں گے وہ کانوں کو ہاتھ لگائے گا،شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقلیتوں نےملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے صحت ،تعلیم اور دفاع سمیت تمام شعبوں میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، دشمن پانی کی ایک بوند بھی پاکستان سے چھین نہیں سکتا، اگر یہ حرکت کی تو دوبارہ وہ سبق سکھائیں گے کہ کانوں کو ہاتھ

دشمن نے پانی بند کیا تو وہ سبق سکھائیں گے وہ کانوں کو ہاتھ لگائے گا،شہبازشریف Read More »