تازہ ترین

عازمین حج

سرکاری حج اسکیم 2026: واجبات کی قسط وصولی کا شیڈول جاری

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم 2026 کے تحت واجبات کی قسط وصولی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، سرکاری اسکیم کے تحت دوسری اور آخری قسط کی وصولی کا آغاز 3 نومبر 2025 سے ہوگا اور یہ سلسلہ 10 نومبر 2025 تک جاری رہے گا۔ وزارت نے واضح […]

سرکاری حج اسکیم 2026: واجبات کی قسط وصولی کا شیڈول جاری Read More »

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات حل کرانے کی پیشکش کردی

تہران: ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات کے حل کے لیے مصالحتی کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ اس موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران خطے میں امن و استحکام کے لیے ہر ممکن تعاون کرنے کو تیار ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ای سی او وزرائے

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات حل کرانے کی پیشکش کردی Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تاریخی عرب دورہ، پاکستان کی عسکری سفارتکاری سے عالمی وقار میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے گزشتہ دنوں مصر، اردن اور سعودی عرب کا تاریخی اور اہم دورہ کیا، جسے عسکری سفارتکاری کے فروغ کے حوالے سے ایک نمایاں پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ان دوروں کے دوران فیلڈ مارشل نے تینوں ممالک کی اعلیٰ قیادت اور عسکری حکام سے

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تاریخی عرب دورہ، پاکستان کی عسکری سفارتکاری سے عالمی وقار میں اضافہ Read More »

پاکستان کیساتھ اقتصادی تعاون فریم ورک برادرانہ تعلقات مستحکم کرنے کی کوششوں کا تسلسل ہے، سعودی کابینہ

ریاض:سعودی کابینہ نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ’اقتصادی تعاون فریم ورک‘ کے آغاز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مستحکم کرنے کی کوششوں کا تسلسل ہے۔ یہ فریم ورک مختلف اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں پائیدار شراکت داری کے قیام کے

پاکستان کیساتھ اقتصادی تعاون فریم ورک برادرانہ تعلقات مستحکم کرنے کی کوششوں کا تسلسل ہے، سعودی کابینہ Read More »

ون پلس نے طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل فون متعارف کرادیا

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ون پلس نے اپنا نیا طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل بجٹ فون متعارف کرادیا، جس متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس کی ٹیکنالوجی بھی اپ گریڈ کردی گئی۔ کمپنی نے ون پلس 15کو ابتدائی طور پر صرف چین میں متعارف کرایا ہے، تاہم جلد ہی اسے

ون پلس نے طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل فون متعارف کرادیا Read More »

جانبدارانہ رپورٹنگ،300سے زائد لکھاریوں کا نیویارک ٹائمز کیلئے لکھنے سے انکار

امریکہ کے مشہور اخبار نیو یارک ٹائمز ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گیا ہے، کیونکہ 300 سے زائد لکھاریوں، سکالرز اور عوامی دانشوروں نے اخبار کے ادارتی صفحات کے لیے لکھنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اخبار میں فلسطین مخالف تعصب گہری جڑیں رکھتا ہے۔ عرب نیوز

جانبدارانہ رپورٹنگ،300سے زائد لکھاریوں کا نیویارک ٹائمز کیلئے لکھنے سے انکار Read More »

فوڈ اتھارٹی کا ایکشن ، مظفرآباد کے ہوٹلوں کے خستہ حال برتن تلف

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے گھڑی پن میں ہوٹلز، ڈرائی فروٹ، جوس و ملک شیک کارنر شاپس اور گوشت فروخت کرنے والی دکانوں پر اشیائے خوردونوش، کچن ایریا، برتنوں اور خوراک ہینڈلنگ کے معیار کی چیکنگ کی۔ اتھارٹی نے ایکشن لیتے ہوئے ٹوٹے اور خستہ برتن موقع پر تلف کر دئیے گئے، فوڈ بزنس آپریٹرز کو

فوڈ اتھارٹی کا ایکشن ، مظفرآباد کے ہوٹلوں کے خستہ حال برتن تلف Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس کی بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون میں مثبت پیشرفت پر اظہار اطمینان

ڈھاکہ:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلا دیش کے دورے کے موقع پر بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں پاک بنگلا دیش افواج کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک میں دفاعی تعاون میں

چیئرمین جوائنٹ چیفس کی بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون میں مثبت پیشرفت پر اظہار اطمینان Read More »

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے سول جج شاردہ کو فیملی کورٹ کے اختیارات تفویض کردیئے

نیلم:چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ جسٹس سردار لیاقت شاہین نے سول جج شاردہ کو فیملی کورٹ کے اختیارات تفویض کرنے کی منظوری دیدی۔ گزشتہ روز تحصیل بار ایسوسی ایشن شاردہ کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی پُروقار تقریب عدالت عالیہ آزاد کشمیر کے معزز چیف جسٹس جسٹس سردار لیاقت حسین کی زیرِ

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے سول جج شاردہ کو فیملی کورٹ کے اختیارات تفویض کردیئے Read More »

5 سے 6 بار معاہدے پر اتفاق ہوا، کابل کی ہدایت پروفد پیچھے ہٹ گیا، خواجہ آصف

استنبول: وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ پہلے دن اندازہ ہوگیا تھا کہ مذاکرات کا اختیار کابل حکومت کے پاس نہیں ہے، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے انہوں نے بھارت کی پراکسی جنگ شروع کی ہے۔ نجی ٹی وی کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے   خواجہ آصف نے بتایا کہ جب معاہدے کے قریب

5 سے 6 بار معاہدے پر اتفاق ہوا، کابل کی ہدایت پروفد پیچھے ہٹ گیا، خواجہ آصف Read More »