تازہ ترین

4بیٹوں کی طرف سے لاوارث چھوڑے گئے بزرگ والد نے دردناک کہانی سنادی

جہلم ویلی کی یونین کونسل سینا دامن کے نواحی گاؤں سربگلہ کے رہائشی بزرگ،بے بس باپ غلام مصطفیٰ نے اپنے بیٹوں یاسر،ناصر،عاصم اور قاسم سے گھر واپس آنے کی اپیل کردی۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب جہلم ویلی میں اظہار خیال کے دوران روتے ہوئے غلام مصطفی نے کہا کہ میں نے ساری زندگی بیرون ملک محنت،مزدوری […]

4بیٹوں کی طرف سے لاوارث چھوڑے گئے بزرگ والد نے دردناک کہانی سنادی Read More »

اسلام آباد:گاڑیوں کیلئے کاربن اخراج ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ پر قابو پانے کیلئے تمام گاڑیوں کیلئے کاربن اخراج ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ اس مقصد کے لیے صرف تصدیق شدہ لیبارٹریز کو ٹیسٹنگ کا اختیار ہوگا۔ اس فیصلے کا مقصد وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں سے خارج ہونے والے دھوئیں کو کنٹرول

اسلام آباد:گاڑیوں کیلئے کاربن اخراج ٹیسٹ لازمی قرار Read More »

ون ڈے میچ

دوسرا ون ڈے میچ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور(کشمیرڈیجیٹل)دوسرا ون ڈے میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 270 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر40.1اوورز میں عبور کر لیا کوئنٹن ڈی کاک نے نہایت شاندار

دوسرا ون ڈے میچ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

پاک فوج

افغانستان کا ایک بار پھر حملہ،فائرنگ،پاک فوج کا موثر جواب

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)چمن بارڈر پر افغانستان کی جانب سے کچھ عناصر نے پاکستانی پوسٹوں پربلا اشتعال فائرنگ کی،سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر ردعمل دیتے ہوئےذمہ دارانہ جواب دیا۔ وزارت اطلاعات نے سرحد پر فائربندی کی خلاف ورزی پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ چمن بارڈر پر افغانستان سے کچھ عناصر نے پاکستانی پوسٹوں

افغانستان کا ایک بار پھر حملہ،فائرنگ،پاک فوج کا موثر جواب Read More »

ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے ستائیسویں ترمیم کیلئے قانونی مسودے کا خاکہ تیار کرلیا، مجوزہ مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے خاکے پر اتحادیوں سے صلاح و مشورے شروع کردیئے۔ بروز جمعۃ المبارک وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی ترمیمی مسودے کی منظوری کے بعد ترمیمی بل سینیٹ

ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار، اہم تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

حویلی:عوامی ایکشن کمیٹی کا 18 نومبر کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی حویلی نے اعلان کیا ہے کہ 18 نومبر کو مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔ یہ احتجاج علاقے میں دیگر سیلولر نیٹ ورک سروسز کی بحالی اور ایس کام کی غیر معیاری سروس کے خلاف کیا جا رہا ہے۔

حویلی:عوامی ایکشن کمیٹی کا 18 نومبر کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان Read More »

18 سال سے زائد عمر کے بچوں کے والدین کیلئے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد ( کشمیرڈیجیٹل) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اٹھارہ سال سے زائد عمر کے بچوں کے والدین کیلئے پیغام جاری کردی۔ نادرا کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا کہ جن والدین کے بچوں کی عمر 18 سال سے زائد ہو چکی ہے اور انہوں نے ابھی تک اپنا قومی

18 سال سے زائد عمر کے بچوں کے والدین کیلئے اہم ہدایات جاری Read More »

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے ملازمین سے نجی ملاقاتوں پر پابندی عائد

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالت کے اندر ملازمین سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس سلسلے میں جاری آفس آرڈر کے مطابق دفتری اوقات کے دوران ملازمین سے نجی ملاقاتوں کے باعث کام کی رفتار متاثر ہو رہی تھی، جس کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا۔ آفس آرڈر میں

سپریم کورٹ کے ملازمین سے نجی ملاقاتوں پر پابندی عائد Read More »

ہیکرز

آن لائن لاکھوں روپے کا فراڈ، ہیکرز نے سینیٹرز کو چکرا کر رکھ دیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہیکرز نے سینیٹرز کو چکرا کر رکھ دیا۔ مختلف سینیٹرز کو آن لائن فراڈ(online fraud) کے ذریعے لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس چیئرمین فیصل سلیم کی زیر صدارت ہوا، جس میں یہ انکشاف سامنے آیا کہ ہیکرز نے سینیٹر فلک ناز چترالی ، قادر مندوخیل

آن لائن لاکھوں روپے کا فراڈ، ہیکرز نے سینیٹرز کو چکرا کر رکھ دیا Read More »

ارشد نیازی

عوامی ایکشن کمیٹی نے نظریہ پاکستان، تحریک آزادی کو نقصان پہنچایا ، سردارارشد نیازی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آج دکھی دل سے یہ بات کررہا ہوں کہ ہماری ریاست کا جتنا نقصان ہوچکا اسے ریکور کرتے ہوئے کافی وقت درکار ہے ۔ ریاست افراتفری کا شکارہے ، حکومتی رٹ کہیں بھی دکھائی نہیں دیتی۔ ان خیالات کا اظہار سابق چیئرمین پی ڈی اے سردار ارشد نیازی نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سید

عوامی ایکشن کمیٹی نے نظریہ پاکستان، تحریک آزادی کو نقصان پہنچایا ، سردارارشد نیازی Read More »