تازہ ترین

سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے اتحادی ،سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین، ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ وہ پشاور سے فیصل آباد کی طرف سفر کر رہے تھے جب پولیس نے انہیں روکا اور حراست میں لے لیا۔ اس واقعے کی تصدیق سنی اتحاد کونسل […]

سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار Read More »

ایک چارج میں 425 کلومیٹرسفر، چینی کمپنی نے پاکستان میں2نئی الیکٹرک گاڑیاں لانچ کردیں

چینی کار ساز کمپنی GUGO نے پاکستان میں دو نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرا دی ہیں۔ GIGI کے بعد اب کمپنی نے AION UT (ہیچ بیک) اور AION V (ایس یو وی) لانچ کر دی ہیں۔ AION UT دو ویریئنٹس میں دستیاب ہے ، UT4 (بیس ویریئنٹ) اور UT5 (ٹاپ ویریئنٹ)جبکہ AION V بھی دو

ایک چارج میں 425 کلومیٹرسفر، چینی کمپنی نے پاکستان میں2نئی الیکٹرک گاڑیاں لانچ کردیں Read More »

پاکستان

آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کااعلان،ایک پاکستانی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گزشتہ ماہ اکتوبر کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کے نعمان علی کو بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے، پاکستانی اسپنر کو جنوبی افریقا کے خلاف شاندار پرفارمنس

آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کااعلان،ایک پاکستانی شامل Read More »

fadral cabnet

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیاگیا، 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری متوقع

اسلام آباد:وفاقی کابینہ سے ستائیس ویں آئینی ترمیم کا مسودہ آج منظور ہونےکا امکان ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کابینہ کو ستائیس ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر بریفنگ دی جائے گی اور بریفنگ کے بعد وفاقی کابینہ آئینی ترمیم کے مسودے

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیاگیا، 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری متوقع Read More »

ایم کیو ایم وفد 27ویں ترمیم کا مسودہ لے کر فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گیا

اسلام آباد:27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر گفتگو کیلئے ایم کیو ایم کا وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گیا جہاں ایم کیو ایم وفدکی مولانا فضل الرحمان سے اہم بیٹھک لگی۔ ایم کیو ایم کے وفد میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن،

ایم کیو ایم وفد 27ویں ترمیم کا مسودہ لے کر فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گیا Read More »

ایران پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا خواہشمند

اسلام آباد:ایران نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ اس معاہدے میں ایران کو بھی شامل کیا جانا چاہیے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرکا

ایران پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا خواہشمند Read More »

کشمیرپاکستان کا قومی مسئلہ ہےجو کسی حکومت کا محتاج نہیں، راناقاسم نون

اسلام آباد:پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رانا قاسم نون نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے کشمیر ایک قومی مسئلہ ہے جو کہ حکومتوں کا محتا ج نہیں ،کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے،تکمیل پاکستان کشمیر کے بغیر نہیں ہو سکتا،کشمیر بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں اور نہ ہی انڈیا کا حصہ ہے۔ وہ جمعرات کو

کشمیرپاکستان کا قومی مسئلہ ہےجو کسی حکومت کا محتاج نہیں، راناقاسم نون Read More »

آئین کے آرٹیکل 243 میں مجوزہ ترمیم کی حمایت کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری کا اعلان

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم میںآئین کے ارٹیکل 243 میں مجوزہ ترمیم کی حمایت کرتے ہیں۔ کراچی میں پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کےبعد پریس بریفنگ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت نے جو سوچا ہے کہ جوائنٹ چیفس آف سٹاف کو نیا

آئین کے آرٹیکل 243 میں مجوزہ ترمیم کی حمایت کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری کا اعلان Read More »

4بیٹوں کی طرف سے لاوارث چھوڑے گئے بزرگ والد نے دردناک کہانی سنادی

جہلم ویلی کی یونین کونسل سینا دامن کے نواحی گاؤں سربگلہ کے رہائشی بزرگ،بے بس باپ غلام مصطفیٰ نے اپنے بیٹوں یاسر،ناصر،عاصم اور قاسم سے گھر واپس آنے کی اپیل کردی۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب جہلم ویلی میں اظہار خیال کے دوران روتے ہوئے غلام مصطفی نے کہا کہ میں نے ساری زندگی بیرون ملک محنت،مزدوری

4بیٹوں کی طرف سے لاوارث چھوڑے گئے بزرگ والد نے دردناک کہانی سنادی Read More »

اسلام آباد:گاڑیوں کیلئے کاربن اخراج ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ پر قابو پانے کیلئے تمام گاڑیوں کیلئے کاربن اخراج ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ اس مقصد کے لیے صرف تصدیق شدہ لیبارٹریز کو ٹیسٹنگ کا اختیار ہوگا۔ اس فیصلے کا مقصد وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں سے خارج ہونے والے دھوئیں کو کنٹرول

اسلام آباد:گاڑیوں کیلئے کاربن اخراج ٹیسٹ لازمی قرار Read More »