آن لائن لاکھوں روپے کا فراڈ، ہیکرز نے سینیٹرز کو چکرا کر رکھ دیا
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہیکرز نے سینیٹرز کو چکرا کر رکھ دیا۔ مختلف سینیٹرز کو آن لائن فراڈ(online fraud) کے ذریعے لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس چیئرمین فیصل سلیم کی زیر صدارت ہوا، جس میں یہ انکشاف سامنے آیا کہ ہیکرز نے سینیٹر فلک ناز چترالی ، قادر مندوخیل […]
آن لائن لاکھوں روپے کا فراڈ، ہیکرز نے سینیٹرز کو چکرا کر رکھ دیا Read More »









