خیبر یونین آف جرنلسٹس کا وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر شدید ردِعمل
یونین آف جرنلسٹس نے کہاہے کہ شہداء کی قربانیوں کو سیاسی تنازعات میں گھسیٹنا قابلِ مذمت ہے۔ خیبر یونین آف جرنلسٹس کے مطابق ’’شہداء کے لہو اور عبادت گاہوں کے احترام پر سوال اٹھانا افسوسناک ہے‘‘۔ یونین کا کہنا ہے کہ ایسے بیانات اداروں کے خلاف اشتعال اور نفرت بڑھانے کا باعث بنتے ہیں ۔ […]
خیبر یونین آف جرنلسٹس کا وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر شدید ردِعمل Read More »









