بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات،2100بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری
اسلام آباد:پاکستان نے بین المذاہب ہم آہنگی کی شاندار روایات کا مظاہرہ کرتے ہوئے بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے 2100بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کئے ہیں جو […]
بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات،2100بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری Read More »









