وزیراعظم انوارالحق کی زیرصدارت اہم اجلاس، عوامی خدمت جاری رکھنے کا عزم
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور، وزرائے حکومت نثار انصر ابدالی، چوہدری اظہر صادق، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سردار ظفر، پرنسپل سیکرٹری سردار ظفر محمود، سیکرٹری خوراک سردار سہیل اعظم […]
وزیراعظم انوارالحق کی زیرصدارت اہم اجلاس، عوامی خدمت جاری رکھنے کا عزم Read More »









