انتہائی مطلوب 349دہشتگردوں کی فہرست جاری، 59 کے سر کی قیمت 1 سے 3 کروڑ مقرر
پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) صوبائی حکومت نے خیبرپختونخو کے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی ، دہشتگرد پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان، سوات اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ایک ہزار 349 خطرناک اور انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست محکمہ داخلہ کو […]
انتہائی مطلوب 349دہشتگردوں کی فہرست جاری، 59 کے سر کی قیمت 1 سے 3 کروڑ مقرر Read More »









