دنیا بھر میں انٹرنیٹ ڈاؤن، ٹیوئٹرایکس سمیت متعدد ویب سائٹس بند
دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس ڈاون ہونے سے ایکس سمیت متعدد ویب سائٹس بند ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر اچانک انٹرنیٹ ڈائون ہوجانے سے صارفن کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ انٹرنیٹ کلاؤڈ فلیئر کی خرابی بتائی جا رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق […]
دنیا بھر میں انٹرنیٹ ڈاؤن، ٹیوئٹرایکس سمیت متعدد ویب سائٹس بند Read More »









