راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے بحیثیت آزاد کشمیر کے سولہویں وزیر اعظم حلف اٹھا لیا
مظفرآباد:آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد کشمیر کے سولہویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب مظفرآباد میں منعقد ہوئی جہاں صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی علالت کے باعث اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے وزیر اعظم سے ان […]
راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے بحیثیت آزاد کشمیر کے سولہویں وزیر اعظم حلف اٹھا لیا Read More »









