محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، 5 ماہ بعد خلاء ختم
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کو باقاعدہ طور پر اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن آج 16 جنوری 2026 کو اپوزیشن رہنماؤں کے حوالے کیا گیا۔ اس فیصلے کے ساتھ قومی اسمبلی میں 5 ماہ اور 9 دن بعد اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے حوالے […]
محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، 5 ماہ بعد خلاء ختم Read More »









