پی ٹی اے نے سوشل میڈیا صارفین کو سخت کارروائی کا انتباہ دیدیا
اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے سوشل میڈیا صارفین کو سخت کارروائی کا انتباہ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے سوشل میڈیا صارفین کو کہا گیا کہ نفرت انگیز، ہتک آمیز یا گمراہ کن مواد کی اشاعت، ترسیل سے گریز کریں۔ یہ بھی پڑھیں: آج انٹرنیٹ سروسز متاثر نہیں ہونگی، […]
پی ٹی اے نے سوشل میڈیا صارفین کو سخت کارروائی کا انتباہ دیدیا Read More »









