راولپنڈی، گاڑی پر فائرنگ، امام حسین شاہ جیلانی زخمی، سکیورٹی گارڈ جاں بحق
راولپنڈی :راولپنڈی کے علاقے روات کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پیر عبدالقادر جیلانی کے بیٹے سید علی امام شاہ جیلانی شدید زخمی ہو گئے جبکہ ان کیساتھ موجود سکیورٹی گارڈ شفقت جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی فوری اطلاع […]
راولپنڈی، گاڑی پر فائرنگ، امام حسین شاہ جیلانی زخمی، سکیورٹی گارڈ جاں بحق Read More »









