تازہ ترین

کوٹلی میں صحافی انضمام چوہدری پر قاتلانہ حملہ، فائرنگ سے زخمی

کوٹلی میں صحافی انضمام چوہدری پر نامعلوم افراد کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں وہ فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صحافی انضمام چوہدری گھر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان کی موٹر سائیکل کو روکا اور فائرنگ کر دی۔ فائرنگ […]

کوٹلی میں صحافی انضمام چوہدری پر قاتلانہ حملہ، فائرنگ سے زخمی Read More »

ترکیہ نے آزادکشمیر کے طلبہ کیلئے پہلی بار اہم اسکالرشپس کا اعلان کردیا

اسلام آباد: پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکولز اینڈ کالجز نے میگس 2026-1 (معارف انٹرنس امتحان) کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر دیا ہے جو کہ پاکستان بھر کے باصلاحیت اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کیلئے میرٹ پر مبنی داخلہ اور اسکالرشپس پروگرام ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق

ترکیہ نے آزادکشمیر کے طلبہ کیلئے پہلی بار اہم اسکالرشپس کا اعلان کردیا Read More »

سی ایس ایس کا حتمی نتیجہ کب آئیگا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد:مقابلے کے امتحانات( سی ایس ایس) میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2025 کے حتمی نتائج آئندہ ماہ فروری کے آخری ہفتے میں جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس

سی ایس ایس کا حتمی نتیجہ کب آئیگا؟ اہم خبر آگئی Read More »

یکم شعبان کب ہوگی؟چاند کی رویت سے متعلق نئی پیشگوئی

اسلام آباد:غیرسرکاری تنظیم رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں آج پیر 19 جنوری 2026ء کی شام ہلالِ شعبان کی رویت ممکن نہیں ہوگی، جس کے باعث شعبان المعظم 1447ھ کا آغاز بدھ 21 جنوری 2026ء سے ہوگا۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند اتوار 18

یکم شعبان کب ہوگی؟چاند کی رویت سے متعلق نئی پیشگوئی Read More »

بارش، برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے الرٹ پرمحکمہ تعمیرات عامہ کی مشینری روانہ

مظفرآباد؛شدید بارشوں، برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے الرٹ کے باعث عوام اور سیاحوں کو محفوظ بنانے کے لئے محکمہ تعمیرات عامہ کے شعبہ مینٹیننس مشینری ڈویژن مظفرآباد نے اہم مقامات پر مشینری روانہ کردی ہے۔ جو ہمہ وقت الرٹ رہے گی تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت کارروائی کر سکے۔فیلڈ عملہ پوری طرح متحرک

بارش، برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے الرٹ پرمحکمہ تعمیرات عامہ کی مشینری روانہ Read More »

کراچی، گل پلازہ سانحہ، اموات 9 ہو گئیں، تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر 80 فیصد قابو پالیا گیا، آتش زدہ پلازہ سے مزید 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 9ہوگئی۔ ریسکیو حکام نے عمارت انتہائی پرانی ہونے کے باعث گرنےکا خدشہ ظاہر کردیا۔ ہفتے

کراچی، گل پلازہ سانحہ، اموات 9 ہو گئیں، تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات Read More »

ٹرمپ نے ایران پر حملہ کیوں نہیں کیا؟ امریکی میڈیا نے نیا دعویٰ کردیا

امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملہ اسرائیل کے راکٹس ختم ہونے کی وجہ سے روکا۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ بدھ 14 جنوری کی صبح مشرقِ وسطیٰ اور واشنگٹن میں یہ تاثر مضبوط ہو چکا تھا کہ صدر ٹرمپ ایران کے خلاف سخت

ٹرمپ نے ایران پر حملہ کیوں نہیں کیا؟ امریکی میڈیا نے نیا دعویٰ کردیا Read More »

کرکٹ

ٹی 20ورلڈ کپ،بنگلا دیش بھارت نہ جانے پر ڈٹ گیا، آئی سی سی21جنوری کو فیصلہ کریگی

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں بنگلادیش کی شرکت کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جارہا ہے اور اس حوالے سے حتمی فیصلہ 21 جنوری کو ہوگا۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل اس دن یہ طے کریگی کہ بنگلادیشی ٹیم اپنے میچز کہاں کھیلے گی اور آیا وہ بھارت جائے گی یا نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی 20

ٹی 20ورلڈ کپ،بنگلا دیش بھارت نہ جانے پر ڈٹ گیا، آئی سی سی21جنوری کو فیصلہ کریگی Read More »

پیپلزپارٹی حکومت کے 60دن 4سالوں پربھاری ہیں، رفیق نیئر

مظفرآباد:آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات ،اوقاف و مذہبی امور چوہدری رفیق نیئرنے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے 60 دن کی کارکردگی گزشتہ چار سال پر بھاری ہے ۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ریاست کے مسائل حل کرنے ،لوگوں کے زخموں پر مرہم رکھنے اور ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز تر بنانے کیلئے دن رات

پیپلزپارٹی حکومت کے 60دن 4سالوں پربھاری ہیں، رفیق نیئر Read More »

ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر عملدرمد، تاخیر نہیں کی،ریاست افراتفری کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیراعظم فیصل راٹھور

چڑہوئی :وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے واضح انداز میں کہا ہے کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات تسلیم کئے گئے اور ان پرعملدرآمد میں کسی قسم کی تاخیر نہیں کی گئی۔ عوامی مسائل کے حل میں مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ یہ نظام عوامی اعتماد کا مظہر ہے اور ریاست

ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر عملدرمد، تاخیر نہیں کی،ریاست افراتفری کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیراعظم فیصل راٹھور Read More »