تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما ذیشان حیدر کی عوامی رابطہ مہم تیز ،کارکنوں کو تیار رہنے کا حکم

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سید ذیشان حیدر کی جہلم ویلی میں عوامی رابطہ مہم تیزی سے جاری۔ تنظیمی سرگرمیاں اور وارڈ ٹو وارڈ دورے پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔ اس سلسلے میں یونین کونسل کھلانا اور اس کے مختلف وارڈز میں اہم تنظیمی اجلاس، کارنر میٹنگز، تعزیتی ملاقاتیں […]

پی ٹی آئی رہنما ذیشان حیدر کی عوامی رابطہ مہم تیز ،کارکنوں کو تیار رہنے کا حکم Read More »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ،افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ایک افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے بھی فوجی گاڑی کو “حادثہ” قرار دے دیا ہے۔ تاہم مقامی آبادی نے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی گاڑی

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ،افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک Read More »

دستخطی تقریب، صدرٹرمپ کا فیلڈ مارشل کی طرف اشارہ، مسکراہٹ کیساتھ خیر مقدم

ڈیوس(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت تقریب میں عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکزبنی رہی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب کے دوران خصوصی طور پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مسکراہٹ کے ساتھ خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کے

دستخطی تقریب، صدرٹرمپ کا فیلڈ مارشل کی طرف اشارہ، مسکراہٹ کیساتھ خیر مقدم Read More »

آزادکشمیر

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟

شہریوں کے لیے ایک نہایت اہم خبر سامنے آ گئی ہے، کیونکہ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں مسلسل اضافے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ حالیہ دنوں میں بڑھتے ہوئے نرخوں کو بریک لگ گیا ہے، جس کے باعث خریداروں اور سرمایہ کاروں میں خاصی دلچسپی دیکھی

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ڈیووس میں غزہ ’بورڈ آف پیس‘ پر دستخط کر دیے

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب میں عالمی برادری کو امن کی جانب اہم پیغام دیا۔ اس موقع پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سمیت متعدد ممالک کے سربراہان نے بھی معاہدے پر دستخط کیے اور امن کے قیام میں تعاون کا عزم ظاہر کیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ڈیووس میں غزہ ’بورڈ آف پیس‘ پر دستخط کر دیے Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ کے ساتھ نشست، نوجوانوں کو ڈیجیٹل محاذ پر قومی کردار کا شعور دیا گیا

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 میں شریک طلبہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں شرکت کی، جس میں قومی سلامتی، داخلی و خارجی چیلنجز اور نوجوانوں کے کردار پر تفصیلی اور واضح گفتگو کی گئی۔ طلبہ نے اس موقع پر کہا کہ معرکہ حق کے دوران جس

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ کے ساتھ نشست، نوجوانوں کو ڈیجیٹل محاذ پر قومی کردار کا شعور دیا گیا Read More »

امیر مقام

مذاکراتی عمل ہی عوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہے، وفاقی وزیر امیر مقام

اسلام آباد:(22 جنوری) وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل ہی عوامی مسائل کے حل کا واحد مؤثر راستہ ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات میں بیٹھنے کی دعوت دی اور کہا کہ باہمی مشاورت اور تعاون سے

مذاکراتی عمل ہی عوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہے، وفاقی وزیر امیر مقام Read More »

ورلڈ اکنامک فورم میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے

ڈیووس : وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شریک ہیں، جہاں وہ عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی اور خوشگوار

ورلڈ اکنامک فورم میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے Read More »

چمن اور شمالی بلوچستان میں شدید برفباری سے سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے

چمن اور شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی شدید برفباری کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ برفباری کے نتیجے میں چمن سمیت متعدد علاقوں میں تمام شاہراہیں بند ہو گئی ہیں جبکہ سینکڑوں سیاح مختلف مقامات پر پھنس کر رہ گئے ہیں۔ سڑکوں کی بندش کے باعث

چمن اور شمالی بلوچستان میں شدید برفباری سے سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے Read More »

بابر اعظم کا بگ بیش لیگ کا سفر اچانک ختم، وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کا بگ بیش لیگ میں سفر اچانک اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے اعلان کیا ہے کہ بابر اعظم بقیہ میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

بابر اعظم کا بگ بیش لیگ کا سفر اچانک ختم، وجہ سامنے آگئی Read More »