تازہ ترین

ترکیہ آرمی چیف جنرل سلجوک بایراکتار اوغلو پاکستان پہنچ گئے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) ترکیہ آرمی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوک بایراکتاراوغلو دورے پرپاکستان پہنچ گئے ۔ فیلڈمارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات، ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوک بایراکتار اوغلو نے جنرل ہیڈکوارٹرز (GHQ) میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے ملاقات […]

ترکیہ آرمی چیف جنرل سلجوک بایراکتار اوغلو پاکستان پہنچ گئے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات Read More »

آزاد کشمیر :یکم سے 3 فروری تک بارش اور برفباری، ایڈوائزی جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزاد کشمیر کی یکم تا 3 فروری بارش اور برفباری کی ویدر ایڈوائزری جاری محکمہ موسمیات کے مطابق 30 جنوری کی رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وادی تیراہ میں آپریشن کی افواہیں پروپیگنڈا،دشمن کو دھول چٹادی، سکیورٹی حکام یکم سے 3 فروری

آزاد کشمیر :یکم سے 3 فروری تک بارش اور برفباری، ایڈوائزی جاری Read More »

وادی تیراہ میں آپریشن کی افواہیں پروپیگنڈا،دشمن کو دھول چٹادی، سکیورٹی حکام

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) سکیورٹی حکام نے وادی تیراہ میں کسی بھی بڑے فوجی آپریشن کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے اسےبے بنیاد پروپیگنڈا قرار دے دیا۔ اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار نے کراچی میں میڈیا کے نمائندگان سے اہم گفتگو میں بتایا کہ تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز

وادی تیراہ میں آپریشن کی افواہیں پروپیگنڈا،دشمن کو دھول چٹادی، سکیورٹی حکام Read More »

امریکہ: برفانی طوفان کی تباہ کاریاں ، 38 شہری جان کی بازی ہارگئے

واشنگٹن ڈی سی (کشمیر ڈیجیٹل )امریکہ میں برفانی طوفان کا سلسلہ نہ تھم سکا، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی۔ واشنگٹن اور نیویارک سمیت درجنوں ریاستوں میں یخ بستہ ہواؤں کے ساتھ بارش اور برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ماسکو : طوفانی برف باری، 200 سالہ

امریکہ: برفانی طوفان کی تباہ کاریاں ، 38 شہری جان کی بازی ہارگئے Read More »

سانحہ بھاٹی گیٹ: عظمیٰ بخاری کی وزارت سے استعفیٰ دینے کی پیشکش

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) ماں اور بیٹی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے کے بعد پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کی پیشکش بھی کر دی۔

سانحہ بھاٹی گیٹ: عظمیٰ بخاری کی وزارت سے استعفیٰ دینے کی پیشکش Read More »

ماسکو : طوفانی برف باری، 200 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)روسی دارالحکومت ماسکو میں پڑنے والی برفباری کا گزشتہ 200 سال سے زائد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق تقریباً ایک کروڑ 30 لاکھ آبادی والے شہر میں شدید برف باری کے باعث مرکزی علاقوں میں سڑکوں پر برف کے بڑے ڈھیر لگ گئےجس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا

ماسکو : طوفانی برف باری، 200 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »

بارش

ملک میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہونے کو تیار، پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان میں موسم سرما کا نیا اسپیل داخل ہونے والا ہے، جس کے باعث مختلف اضلاع میں شدید بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق، بلوچستان میں آج رات سے موسم سرما کا نیا اسپیل شروع ہوگا ۔ اس دوران کوئٹہ ،

ملک میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہونے کو تیار، پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان Read More »

فاروق حیدر

انسانی حقوق کے بغیر کوئی سودا قبول نہیں ،سابق وزیراعظم آزادکشمیر

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر و پارلیمانی لیڈر پاکستان مسلم لیگ( ن) راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ یورپین یونین کی جانب سے ہندوستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر کشمیری قوم کو دکھ ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ یورپ انسانی حقوق جمہوریت کے حوالے سے دنیا میں اپنا

انسانی حقوق کے بغیر کوئی سودا قبول نہیں ،سابق وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

سونے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 35 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں گزشتہ دو روز کے دوران ریکارڈ اضافے کے بعد آج بڑا بریک لگ گیا ہے اور مقامی مارکیٹ میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 35 ہزار 500 روپے کی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 35 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی Read More »

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں دو مختلف کارروائیاں ، بھارتی پراکسی یافتہ 41 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دو الگ الگ انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم 41 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 جنوری کو بلوچستان میں کی جانے والی ان کارروائیوں کے دوران دشمن کے

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں دو مختلف کارروائیاں ، بھارتی پراکسی یافتہ 41 دہشتگرد ہلاک Read More »