کمشنر میرپور پر جنگلات اراضی پرقابضین کیخلاف آپریشن کا حکم دیدیا
میرپور: کمشنر میرپور راجہ طاہر ممتاز خان نے ڈویژن بھر میں جنگلات اراضی پر قابضین کیخلاف آپریشن کا حکم دیتے ہوئے پلان طلب کر لیا ہے۔ گزشتہ روزکمشنر میرپور راجہ طاہر ممتاز خان کی سربراہی میں ڈویژن میرپور کے محکمہ مال پولیس، جنگلات اور فوڈ اتھارٹی کے افسران کے دو الگ الگ اجلاس منعقد ہوئے۔ […]
کمشنر میرپور پر جنگلات اراضی پرقابضین کیخلاف آپریشن کا حکم دیدیا Read More »









