تازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آر کی گوادر یونیورسٹی میں طلباء و اساتذہ سے ملاقات

ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی گوادر یونیورسٹی میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی جس میں حالات حاضرہ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ‏ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف گوادر آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء نے شاندار استقبال […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کی گوادر یونیورسٹی میں طلباء و اساتذہ سے ملاقات Read More »

کانگو میں کالٹن کی کان بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک

کینشا، کانگو:وسطی افریقی ملک کانگو کے مشرقی علاقے ربایا میں بدھ کے روز ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، جب کالٹن کی کان بیٹھ گئی اور 200 سے زائد افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی طور پر ہلاک ہونے والوں کی صحیح تعداد کا تعین نہیں کیا جا سکا۔ رپورٹس کے مطابق کان کے بیٹھنے

کانگو میں کالٹن کی کان بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک Read More »

ایک اور مغربی موسمی سسٹم ملک میں داخل، شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں موسمی سرگرمیاں بڑھنے کا امکان ہے کیونکہ ایران کے راستے ایک اور مغربی موسمی سسٹم شمالی بلوچستان اور دیگر شمالی حصوں میں داخل ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس موسمی سسٹم کے اثرات30 جنوری کی رات سے 3 فروری تک ملک کے مغربی و شمالی علاقوں میں جاری

ایک اور مغربی موسمی سسٹم ملک میں داخل، شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان Read More »

ایران کے خلاف یورپی یونین نے نئی پابندیاں عائد کر دیں

برسلز:یورپی یونین نے ایران کے خلاف ایک بار پھر سخت اقدام کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ پابندیاں ایران پر داخلی معاملات میں زبردستی، مظاہرین کے خلاف جبر اور روس کی مدد کے الزامات کے تحت لگائی گئی ہیں۔ یورپی یونین کے اس تازہ فیصلے کے مطابق پابندیوں کی نئی فہرست میں

ایران کے خلاف یورپی یونین نے نئی پابندیاں عائد کر دیں Read More »

اگر کوئی فیصلہ کن قدم نہیں اٹھا سکتا تو پھر عہدہ چھوڑ دے: علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو اب بولڈ اور فیصلہ کن فیصلے کرنا ہوں گے اور اگر کوئی اس پوزیشن میں نہیں کہ ایسا قدم اٹھا سکے تو اسے عہدہ چھوڑ دینا چاہیے۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام

اگر کوئی فیصلہ کن قدم نہیں اٹھا سکتا تو پھر عہدہ چھوڑ دے: علی محمد خان Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آئی سی سی اور کھلاڑیوں کی تنظیم میں شدید اختلافات

انٹرنیشنل کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ سے قبل ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے جہاں عالمی ادارے اور کھلاڑیوں کی نمائندہ تنظیم آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن (ڈبلیو سی اے) کے درمیان کھلاڑیوں کی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آئی سی سی اور کھلاڑیوں کی تنظیم میں شدید اختلافات Read More »

آئی فون 18 پرو ماڈلز میں حیرت انگیز فیچرز متعارف، تفصیلات سامنے آگئیں

ایپل کی جانب سے آئی فون 18 پرو اور 18 پرو میکس میں ایک حیرت انگیز فیچر کو متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ دی انفارمیشن کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ نئے پرو ماڈلز میں سیٹلائیٹ کے ذریعے ڈائریکٹ ٹو کال کنکٹویٹی فیچر کا اضافہ کرنے کے لیے کام

آئی فون 18 پرو ماڈلز میں حیرت انگیز فیچرز متعارف، تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

ٹی 20ورلڈکپ کےآئیکونک پرفارمنسز کا اعلان، شاہد آفریدی بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20ورلڈکپ کی تاریخ کی آئیکونک پرفارمنسز کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے ٹی 20ورلڈ کپ میں آئیکونک پرفارمرز میں شاہد آفریدی بھی شامل ہیں۔ 2009 ورلڈکپ میں آل راؤنڈ پرفارمنس پر شاہد آفریدی کا نام شامل کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:ٹی 20ورلڈکپ ، یواے ای

ٹی 20ورلڈکپ کےآئیکونک پرفارمنسز کا اعلان، شاہد آفریدی بھی شامل Read More »

عام تعطیل

سندھ حکومت نےشب برات پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے شبِ برات کے موقع پر صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیرحکومت کا عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شبِ برات کی

سندھ حکومت نےشب برات پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا Read More »

چڑہوئی، دو ماہ میں ایک ہی خاندان میں تیسری ہلاکت، نوجوان نے خودکشی کر لی

آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کی تحصیل چڑہوئی کے نواحی علاقے براٹلہ میں ایک خاندان میں 2ماہ کے دوران دو بھائیوں سمیت تیسری ہلاکت سے خاندان ٹوٹ کر رہ گیا وہیں علاقہ میں بھی تشویش پھیل گئی ہے۔ تحصیل چڑہوئی کے نواحی علاقے براٹلہ میں دو ماہ قبل فریاد بٹ نامی نوجوان کو قتل کیا تھا

چڑہوئی، دو ماہ میں ایک ہی خاندان میں تیسری ہلاکت، نوجوان نے خودکشی کر لی Read More »