تازہ ترین

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کرینگے: سفیر احمد فاروق

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ریاض میں پاکستانی سفارت خانے میں بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان کے سفیر احمد فاروق کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان دفاعی امور سمیت دیگر شعبوں […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کرینگے: سفیر احمد فاروق Read More »

ریڈیو پاکستان حملہ کیس، نادرا کی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نادرا کی جانب سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی موجودگی سے متعلق رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش کر دی ۔ نادرا کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق

ریڈیو پاکستان حملہ کیس، نادرا کی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق Read More »

دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیساتھ سختی سے نمٹا جائےگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل عاصم منیر کوئٹہ پہنچ گئے،سکیورٹی صورتحال پربریفنگ، زخمیوں کی عیادت کی ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کوئٹہ کا دورہ کوئٹہ میں سکیورٹی صورتحال اور داخلی سلامتی آپریشنز پر جامع بریفنگ دی گئی ۔ بھارتی سرپرستی میں سرگرم عالمی سطح پر نامزد دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندوستان کے حالیہ حملوں پر

دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیساتھ سختی سے نمٹا جائےگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

پی اے ای سی

کینسر کا عالمی دن :پی اے ای سی علاج کی مساوی سہولیات کی فراہمی کیلئے پرعزم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) کینسر کے عالمی دن 2026 کے موقع پر، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) نے پاکستان کے تمام صوبوں اور علاقوں کے مریضوں کو کینسر کی تشخیص اور علاج کی قابل رسائی، سستی اور جدید ترین سہولیات فراہم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیاہے کینسر نہ صرف پاکستان بلکہ

کینسر کا عالمی دن :پی اے ای سی علاج کی مساوی سہولیات کی فراہمی کیلئے پرعزم Read More »

ایکشن کمیٹی میں دم ہے تو الیکشن میں آئے،مشتاق منہاس صدارتی دوڑ میں شامل،مجتبیٰ بٹ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر صحافی محمد مجتبیٰ بٹ نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سعد ذوالفقار خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری کے انتقال کے بعد آزادکشمیر کا آئینی عہدہ اب خالی ہے جس کیلئے مختلف نام گردش کررہے ہیں ۔ گزشتہ دنوں میں سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا پر بڑے بڑے

ایکشن کمیٹی میں دم ہے تو الیکشن میں آئے،مشتاق منہاس صدارتی دوڑ میں شامل،مجتبیٰ بٹ Read More »

پاکستان میں19 فروری کو پہلے روزے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین پیش گوئی کے مطابق، پاکستان میں 19 فروری 2026 کو رمضان کا پہلا روزہ رکھنے کا امکان ہے۔ پی ایم ڈی نے اپنی تازہ ترین پیشگوئی میں کہا کہ فلکیاتی حسابات 18 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے

پاکستان میں19 فروری کو پہلے روزے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات Read More »

وزیراعظم شہبازشریف مہاجرین کیلئے 5 ہزارروپے ماہانہ الائونس کا اعلان کرینگے،امیر مقام

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جہدوجہد آزادی میں کشمیری تنہا نہیں پاکستان ان کے شانہ بشانہ ہے۔ 5 فروری کے دن کی مناسبت سے مظفرآباد کے مہاجرین کیلئے الائونس بڑھا کر پانچ ہزارروپے کر دیا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف اس حوالے

وزیراعظم شہبازشریف مہاجرین کیلئے 5 ہزارروپے ماہانہ الائونس کا اعلان کرینگے،امیر مقام Read More »

پاکستان کابھارتی ٹیم سے میچ نہ کھیلنا،بھارت کے منہ پر طمانچہ :پریانکا چتُر ویدی

بی سی سی آئی کو بڑا دھچکا،بھارتی رکن پارلیمنٹ پریانکا چتُر ویدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کا بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کو بھارت کے منہ پر تماچہ قراردیدیا۔ پریانکا چتُر ویدی کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔انہوں نے پاک بھارت میچ سے متعلق

پاکستان کابھارتی ٹیم سے میچ نہ کھیلنا،بھارت کے منہ پر طمانچہ :پریانکا چتُر ویدی Read More »

5ہزار کے نوٹ ختم نہیں کئے جارہے،پلاسٹک کرنسی زیرتجویز، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس کے اجرا کی تجویز کابینہ کو بھجوا دی ، پانچ ہزار کے کرنسی نوٹ ختم کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس میں جدید سکیورٹی فیچرز شامل کیے

5ہزار کے نوٹ ختم نہیں کئے جارہے،پلاسٹک کرنسی زیرتجویز، گورنر اسٹیٹ بینک Read More »

گیم

آن لائن گیم کی شوقین 3 بہنوں نےنویں منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی

اترپردیش(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت میں آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا جہاں گیم کھیلنے سے منع کرنے پر تین بہنوں نے عمارت کے نویں فلور سے چھلانگ لگا دی۔

آن لائن گیم کی شوقین 3 بہنوں نےنویں منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی Read More »