تازہ ترین

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کیلئے جسٹس(ر) مصطفی مغل کا نام فائنل

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق جج اور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کو آزاد جموں و کشمیر کا چیف الیکشن کمشنرتعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین کشمیر کونسل/وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے جسٹس(ر) مصطفی مغل کے نام پر رضامندی […]

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کیلئے جسٹس(ر) مصطفی مغل کا نام فائنل Read More »

لطیف اکبر

بھارت کا جلد شیرازہ بکھر جائیگا اور مودی گوربا چوف ثابت ہو گا،قائم مقام صدر آزاد کشمیر

مظفر آباد :قائم مقام صدر آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر نےکہا ہے کہ5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانی و کشمیری مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں اور بھارت کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کررہے ہیں۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر

بھارت کا جلد شیرازہ بکھر جائیگا اور مودی گوربا چوف ثابت ہو گا،قائم مقام صدر آزاد کشمیر Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا بھارت کیساتھ نہ کھیلنے ، بنگلادیش کیساتھ کھڑے ہونے کا دوٹوک پیغام

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے ٹی 20ورلڈکپ میں بھارت کیساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے، کھیل کے میدان میں سیاست بالکل نہیں ہونی چاہیے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف

وزیراعظم شہبازشریف کا بھارت کیساتھ نہ کھیلنے ، بنگلادیش کیساتھ کھڑے ہونے کا دوٹوک پیغام Read More »

یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہاہے،نہتے کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بھارتی مظالم کے شکار مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کا دن منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں 5 فروری کا دن یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جاتا ہے، یہ دن مظلوم کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے عزم کی تجدید کا

یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہاہے،نہتے کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ Read More »

سعودی عرب میں اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا انوکھا منصوبہ

سعودی عرب نے ملک میں موجود لاکھوں اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد مملکت کے قیمتی اونٹوں کے ریوڑوں کا بہتر انتظام کیا جانا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق وزارتِ ماحولیات، پانی اور زراعت کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے اس شعبے میں پیداواری صلاحیت

سعودی عرب میں اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا انوکھا منصوبہ Read More »

محسن نقوی

ملتان سلطانز کی نیلامی کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے تصدیق کی گئی ہے کہ ملتان سلطانز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں ہوگی، یہ فرنچائز پی ایس ایل 2021 کی چیمپیئن ٹیم رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس

ملتان سلطانز کی نیلامی کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا Read More »

امریکا ،ایران کے مذاکرات میں آغاز سے قبل ہی ڈیڈلاک آگیا، ٹرمپ کا خامنہ ای کو انتباہ

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آغاز سے قبل ہی خطرے میں پڑ گئے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکرمند ہونا چاہیے۔ صدر ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ایران کے سپریم لیڈر کو انتباہ دیا تاہم اس انٹرویو کی مزید

امریکا ،ایران کے مذاکرات میں آغاز سے قبل ہی ڈیڈلاک آگیا، ٹرمپ کا خامنہ ای کو انتباہ Read More »

آزادکشمیرمیں اسٹیٹک فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کیلئے بڑی پیشرفت

مظفرآباد:عدالت عظمیٰ کی جانب سے اسٹیٹک فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام سے متعلق جاری احکامات کی تعمیل میں فوڈ اتھارٹی اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران پر مشتمل کمیٹی نے راڑہ کے مقام پر محکمہ امورِ حیوانات کی عمارت کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورہ اس مقصد کے تحت کیا گیا کہ مذکورہ عمارت میں اسٹیٹک

آزادکشمیرمیں اسٹیٹک فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کیلئے بڑی پیشرفت Read More »

آزادکشمیر:محکمہ جنگلات، وائلڈ لائف کی غفلت، ایک اور چیتا ہلاک

آزادکشمیر کے ضلع فارورڈ کہوٹہ میں ایک اور چینا محکمہ جنگلات اور وائلڈ لائف کے حکام کی غفلت کے باعث ایک اور چیتا ہلاک ہو گیا ہے۔ جنگلات کی بے لگام کٹائی اور لکڑی مافیا کی بے قابو حکمرانی نے جنگلی حیات کے تحفظ کو عملاً ختم کر دیا ہے۔ فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ اور وائلڈ لائف

آزادکشمیر:محکمہ جنگلات، وائلڈ لائف کی غفلت، ایک اور چیتا ہلاک Read More »

کراچی، معروف شاہراہ پر لگی سکرین ہائیکرنےہیک کرلی، تحقیقات شروع

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) کراچی کی معروف شاہراہ پر لگی ایس ایم ڈی سکرینز پر ڈیجیٹل دہشتگردی کا حملہ ہوا جس کے بعد چند منٹ کیلئے ان پر غیر اخلاقی مواد چلادیا گیا۔ حکام کو جونہی اطلاع ملی انہوں نے فوراً اس کا تدارک کیا اور مذکورہ سکرین کو فوری بند کر دیا گیا۔ یہ واقع

کراچی، معروف شاہراہ پر لگی سکرین ہائیکرنےہیک کرلی، تحقیقات شروع Read More »