تازہ ترین

ٹی 20ورلڈکپ ،گرین شرٹس کا آج نیدرلینڈز سے مقابلہ، کولمبو میں بارش کا خطرہ

ورلڈکپ میں گرین شرٹس کاآج ہفتے کو پہلے میچ میں نیدرلینڈز سے مقابلہ ہوگا، کولمبو میں بارش کا خطرہ بھی منڈلا رہا ہے۔ ورلڈ کپ میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور صائم ایوب ٹیم کی امیدوں کا محور ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، 4پاکستانی کھلاڑی شامل کپتان […]

ٹی 20ورلڈکپ ،گرین شرٹس کا آج نیدرلینڈز سے مقابلہ، کولمبو میں بارش کا خطرہ Read More »

صدرآزادکشمیر کے عہدہ کی دوڑ، بیرسٹر گروپ کی انٹری،قیادت کو واضح پیغام دیدیا

اسلام آباد:صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کے بعد جہاں پیپلزپارٹی کی قیادت نے نئے صدر کے انتخاب کیلئے مشاورت کیلئے اجلاس بلایا ہے وہیں بیرسٹر گروپ نے اپنا اجلاس بلا کر قیادت کو واضح پیغام دیدیا ہےکہ صدارت ہمارا حق ہے۔ گزشتہ روز ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میںاہم اجلاس ہوا

صدرآزادکشمیر کے عہدہ کی دوڑ، بیرسٹر گروپ کی انٹری،قیادت کو واضح پیغام دیدیا Read More »

فوڈ اتھارٹی

رمضان سے قبل مضر صحت مصالحہ جات، مشروبات کی فروخت پر سخت ایکشن

مظفرآباد/بھمبر: رمضان المبارک سے قبل فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے غیر رجسٹرڈ اور مضر صحت مصالحہ جات و مشروبات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بدوں لیبارٹری رپورٹ، مضرِ صحت مصالحہ جات ضبط کرلئے ۔ رمضان المبارک کی آمد سے قبل عوامی صحت کے تحفظ کے پیش نظر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے غیر رجسٹرڈ اور مضرِ

رمضان سے قبل مضر صحت مصالحہ جات، مشروبات کی فروخت پر سخت ایکشن Read More »

عمان مذاکرات کا پہلا دور مکمل،ایران نے یورینیم افزودگی روکنے کاامریکی مطالبہ مسترد کردیا

ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں جوہری مذاکرات کا پہلادور مکمل ہوگیاجس میں ایران نے یورینیم افزودگی روکنےکا امریکی مطالبہ مستردکردیاہے۔ مذاکرات میں ایرانی وفد کی نمائندگی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کی جبکہ امریکا کی نمائندگی امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر نے کی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکہ

عمان مذاکرات کا پہلا دور مکمل،ایران نے یورینیم افزودگی روکنے کاامریکی مطالبہ مسترد کردیا Read More »

ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، 4پاکستانی کھلاڑی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی 20ورلڈ کپ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس پینل میں سابق کرکٹ کے عظیم کھلاڑی اور موجودہ اسٹارز شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے ٹی 20ورلڈ کپ کے بائیکاٹ پر زیادہ نقصان کس کا ہوگا؟ ٹی 20 ورلڈ

ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، 4پاکستانی کھلاڑی شامل Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ نے اوباما اور انکی اہلیہ کی نامناسب تصویر شیئر کردی، امریکا میں ہنگامہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابق صدر بارک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشعل اوباما سے متعلق ایک تضحیک آمیز ویڈیو شیئر کیے جانے پر امریکا میں شدید ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ ویڈیو کو نسل پرستانہ قرار دیتے ہوئے مختلف سیاسی اور سماجی حلقوں نے اس کی سخت مذمت کی ہے، ڈونلڈ

ٹرمپ نے اوباما اور انکی اہلیہ کی نامناسب تصویر شیئر کردی، امریکا میں ہنگامہ Read More »

بھارتی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، فاسٹ بولر ہرشیت رانا میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ ان کی جگہ محمد سراج کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)

بھارتی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا Read More »

8فروری احتجاج،فضل الرحمان نے اپوزیشن اتحاد کی حمایت کردی

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں اپوزیشن اتحاد نے 8 فروری کو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا ہے اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی حمایت کردی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور جمعیت

8فروری احتجاج،فضل الرحمان نے اپوزیشن اتحاد کی حمایت کردی Read More »

بھمبر،ان لینڈ ریونیو کا ایکشن،ڈیری فارم کے نام پر جعلی سگریٹ کی فیکٹری پکڑی گئی

آزادکشمیر کے ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ میں ڈیری فارم کا بورڈ لگا کر اندر جعلی سگریٹ فیکٹری لگانے کا دھندہ پکڑا گیا، ان لینڈ ریو نیو نے ایکشن لیتے ہوئے جعلی فیکٹری سیل کردی۔ چیئر مین ان لینڈ ریونیو چوہدری عبد الرحمن اور کمشنر ان لینڈ ریونیو ساؤتھ زون انصر علی کی خصوصی ہدایات

بھمبر،ان لینڈ ریونیو کا ایکشن،ڈیری فارم کے نام پر جعلی سگریٹ کی فیکٹری پکڑی گئی Read More »

صدارتی امیدوار کیلئے مشاورت، پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا پارلیمانی اجلاس طلب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا پارلیمانی اجلاس آج رات 8 بجے فریال تالپور کی سربراہی میں زرداری ہاؤس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے پارلیمانی اجلاس میں نئے صدر کے نام پر مشاورت ہوگی۔ صدر ہاؤس میں بیرسٹر سلطان محمود گروپ کا الگ مشاورتی اجلاس، بیرسٹر سلطان گروپ نے صدر ریاست

صدارتی امیدوار کیلئے مشاورت، پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا پارلیمانی اجلاس طلب Read More »