تازہ ترین

سپارکو کی بڑی کامیابی، پاکستان خلا میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہے

اسلام آباد: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفئیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جسے ملکی سائنسی ترقی اور خلائی تحقیق کے میدان میں ایک غیر معمولی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی […]

سپارکو کی بڑی کامیابی، پاکستان خلا میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہے Read More »

محکمہ برقیات کا عارضی ملازم حق کی خاطر لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گیا

مظفرآباد: محکمہ برقیات مظفرآباد کے اعلیٰ حکام کی مبینہ ہٹ دھرمی اور بے حسی نے ایک اور گھر کا چراغ گل کر دیا۔ 22 سال تک مستقل ہونے کا خواب دیکھنے والا ورک چارج ملازم اشتیاق میر ذہنی دباؤ اور برین ہیمرج کے باعث خالقِ حقیقی سے جا ملا۔ تفصیلات کے مطابق، مظفرآباد میں محکمہ

محکمہ برقیات کا عارضی ملازم حق کی خاطر لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گیا Read More »

اسلام آباد خودکش حملہ، شاہد آفریدی نے عوام کے لیے اہم مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کے بعد اسلام آباد میں پیش آنے والے خودکش حملے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور ریاست پاکستان سے واضح مطالبات کیے ہیں۔ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان

اسلام آباد خودکش حملہ، شاہد آفریدی نے عوام کے لیے اہم مطالبہ کر دیا Read More »

عازمینِ حج کیلئے سعودی ویزہ بائیو میٹرک کے آخری دو دن باقی

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے عازمینِ حج کے لیے اہم اطلاع جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج ویزہ کے حصول کے لیے سعودی ویزہ بائیو میٹرک کروانا لازمی ہے۔ ترجمان وزارت کے مطابق، بائیو میٹرک کروانے کی آخری تاریخ 8 فروری ہے، بصورتِ دیگر حج ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا۔ ترجمان نے

عازمینِ حج کیلئے سعودی ویزہ بائیو میٹرک کے آخری دو دن باقی Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا نیدرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کولمبو: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈ کی ٹیمیں آج کولمبو میں آمنے سامنے ہیں، جہاں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ “سری لنکا میں پہلی بار

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا نیدرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

فاروڈ کہوٹہ سے خواجہ بانڈی روڈ کامسئلہ آج حل کر دیا گیا

ضلعی محکمہ شاہرات کی انتھک محنت کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر فاروڈ کہوٹہ سے یونین کونسل بھیڈی درہ حاجی پیر/خواجہ بانڈی روڈ آج مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ شدید برفباری کے باوجود اس مرتبہ روڈ کی بحالی غیر معمولی تیزی سے ممکن بنائی گئی جس کے لیے محکمہ شاہرات نے دن رات مسلسل

فاروڈ کہوٹہ سے خواجہ بانڈی روڈ کامسئلہ آج حل کر دیا گیا Read More »

پی ایس ایل میں صائم ایوب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا!

پاکستان سپر لیگ میں ری ٹینشن کے عمل کے دوران صائم ایوب نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ وہ پی ایس ایل کی تاریخ میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے ہیں، جس نے کرکٹ حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ پشاور زلمی کی جانب سے ریلیز کیے جانے

پی ایس ایل میں صائم ایوب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا! Read More »

میٹنگ

امریکی صدر نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کی تصدیق کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے آئندہ مرحلے کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے پہلے دور کے مذاکرات مثبت رہے ہیں اور اس عمل کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور

امریکی صدر نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کی تصدیق کر دی Read More »

امتیازی سلوک

آزادکشمیر:ہیلتھ کیئر کمیشن قیام کیلئے شہری ہائیکورٹ پہنچ گئے،پٹیشن دائر

مظفرآباد:آزادکشمیر میں محکمہ صحت کے شعبہ میں ریگولیٹری نظام نہ ہونے پر ہیلتھ کیئر کمیشن کے قیام کیلئے ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی گئی جس میں حکومت سمیت محکمہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ شاہد زمان اعوان اور ساجد سرور نامی شہریوں کی جانب سےآزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن میں

آزادکشمیر:ہیلتھ کیئر کمیشن قیام کیلئے شہری ہائیکورٹ پہنچ گئے،پٹیشن دائر Read More »

موبائل فون

سب سے زیادہ بیٹری لائف والا موبائل فون کون سا ہے؟فہرست سامنے آگئی

سمارٹ فون صارفین کے لیے بیٹری لائف ایک بار پھر فیصلہ کن فیچر بن چکی ہے۔ معروف ٹیکنالوجی ویب سائٹ سی نیٹ کی جانب سے سنہ 2026 میں کیے گئے ایک جامع ٹیسٹ میں 35 سمارٹ فونز کی بیٹری کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، جس کے نتائج کے مطابق ایپل اور ون پلس وہ دو

سب سے زیادہ بیٹری لائف والا موبائل فون کون سا ہے؟فہرست سامنے آگئی Read More »