آزاد کشمیر الیکشن: پی ٹی آئی نائب صدر نے پارٹی تبدیل کر لی
آزاد کشمیر میں آئندہ عام انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو میرپور ڈویژن میں ایک بڑا سیاسی دھچکا لگا ہے۔ پارٹی کے نائب صدر افتخار طیب نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ کر باقاعدہ طور پر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ افتخار طیب […]
آزاد کشمیر الیکشن: پی ٹی آئی نائب صدر نے پارٹی تبدیل کر لی Read More »









