مظفرآباد میں اشیائے ضروریہ کی دکانیں فوری کھولنے کا حکم، سخت ایکشن کا بھی انتباہ
مظفرآباد انتظامیہ نے ضلع بھر میںاشیائے ضروریہ کی دکانیں فوری کھولنے کا حکم جاری کردیا ہے اور حکم نہ ماننے والے دکانداروں کیخلاف سخت ایکشن کا بھی انتباہ جاری کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ ضلع مظفرآباد کی حدود میں موجود ضروری خدمات فراہم کرنے والےدکانداروں […]
مظفرآباد میں اشیائے ضروریہ کی دکانیں فوری کھولنے کا حکم، سخت ایکشن کا بھی انتباہ Read More »









