آبنائے ہرمز سے متعلق معاہدے کی امید،تیل 80ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیا
امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق ممکنہ معاہدے کی امید پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے بیان کے بعد خام تیل پہلی بار 13 جولائی کے بعد 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔ […]
آبنائے ہرمز سے متعلق معاہدے کی امید،تیل 80ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیا Read More »









