5 اگست 2019 کا اقدام کشمیری عوام کے حقوق اور شناخت پر حملہ تھا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ پاکستان اور پنجاب کے عوام کی غیر متزلزل اور مکمل یکجہتی کا باضابطہ اظہار کیا ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019 کا دن کشمیریوں کی منفرد شناخت، ان کے آئینی حقوق اور قانونی حیثیت پر ایک براہِ […]









