تازہ ترین

آزادکشمیر الیکشن میں دھاندلی کے تمام شواہد موجود، خاموش نہیں بیٹھیں گے ،پلوشہ خان، شہلا رضا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پیپلزپارٹی کی خواتین رہنمائوں سینیٹر پلوشہ خان،شہلا رضا اور شرمیلا فاروقی نے آزادکشمیر میں ہونیوالے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کردیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کیخلاف کسی صورت خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ پلوشہ خان، شہلا رضا اور شرمیلا […]

آزادکشمیر الیکشن میں دھاندلی کے تمام شواہد موجود، خاموش نہیں بیٹھیں گے ،پلوشہ خان، شہلا رضا Read More »

چین :سمندری طوفان ، تباہ کن بارشیں، 150سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)سمندری طوفان ڈولفن کے باعث چین کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، جبکہ شنگھائی میں بارش کا تقریباً ڈیڑھ سو سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شنگھائی میں 312.9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو 1872 کے بعد شہر

چین :سمندری طوفان ، تباہ کن بارشیں، 150سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »

اوکاڑہ :گرین بس میں موبائل چوری، ڈرائیور بس لیکر تھانے پہنچ گیا، ملزم گرفتار

اوکاڑہ(کشمیر ڈیجیٹل) اوکاڑہ کے علاقے رینالہ خورد میںدوران سفر گرین بسوں میں چوریوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے مسافر پریشانی کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دوران سفر گرین بس سے ایک مسافر کا موبائل فون چوری ہو گیا، تاہم بس ڈرائیور نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسافروں سے بھری بس لیکر تھانے

اوکاڑہ :گرین بس میں موبائل چوری، ڈرائیور بس لیکر تھانے پہنچ گیا، ملزم گرفتار Read More »

دھیرکوٹ : سردارعتیق خان 40 سال بعد اسمبلی سے باہر، سردار ساجد اقبال عباسی کامیاب

دھیرکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر الیکشن پولنگ کے تیسرے مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ ضلع باغ کے تین اور حویلی کے ایک حلقے سے الیکشن نتائج بتدریج آنا شروع ہوگئے ۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم وصدر مسلم کانفرنس آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان اپنے ہی آبائی پولنگ اسٹیشن سے ہارگئے،

دھیرکوٹ : سردارعتیق خان 40 سال بعد اسمبلی سے باہر، سردار ساجد اقبال عباسی کامیاب Read More »

سم کارڈ کے نام پر فراڈ، پی ٹی اے کا شہریوں کیلئے الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو سم کارڈ کے نام پر ہونے والے فراڈ سے خبردار کرتے ہوئے بائیومیٹرک معلومات کے غلط استعمال سے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔ پی ٹی اے کے مطابق جعلساز مختلف بہانوں، جعلی پیغامات اور مفت منٹس، ڈیٹا یا بیلنس کی لالچ

سم کارڈ کے نام پر فراڈ، پی ٹی اے کا شہریوں کیلئے الرٹ جاری Read More »

دھرنے والےخود کو قانون کے حوالے کریں،نئی حکومت مسئلہ حل کرے گی،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کرکے اپنا جمہوری حق استعمال کیا ہے۔۔ مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار کیا ہے،مسلم

دھرنے والےخود کو قانون کے حوالے کریں،نئی حکومت مسئلہ حل کرے گی،رانا ثناء اللہ Read More »

تعطیل

آزادکشمیر: موسم گرما کی تعطیلات میں مزید 4 روز توسیع کا اعلان

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید 4 روز کی توسیع کردی گئی۔ جس کے بعد طلبا کو مجموعی طور پر ایک ہفتے کی اضافی چھٹیاں مل گئی ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سمر زون کے

آزادکشمیر: موسم گرما کی تعطیلات میں مزید 4 روز توسیع کا اعلان Read More »

الیکشن کمیشن

آزادکشمیر الیکشن کاتیسرا مرحلہ مکمل: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر الیکشن ، ضلع باغ اور حویلی کے چار حلقوں میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے شروع ہے ابھی تک کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:غربی باغ: پولنگ اسٹیشن پر افسوسناک واقعہ، بزرگ شہری جاں بحق الیکشن کمیشن

آزادکشمیر الیکشن کاتیسرا مرحلہ مکمل: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع Read More »

غربی باغ: پولنگ اسٹیشن پر افسوسناک واقعہ، بزرگ شہری جاں بحق

غربی باغ(کشمیر ڈیجیٹل) ناڑاکوٹ تنیلاں پولنگ اسٹیشن پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے حوالے سے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک گروپ کے کارکنان اور ایک بزرگ کے بیٹے کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق غربی باغ میں جھگڑے کے دوران بزرگ شہری اپنے بیٹے کو چھڑانے کیلئے آگے بڑھے اسی دوران ان

غربی باغ: پولنگ اسٹیشن پر افسوسناک واقعہ، بزرگ شہری جاں بحق Read More »

حج 2027 کا پورا عمل ڈیجیٹلائز، 4 لاکھ عازمین گھر بیٹھے درخواست اور ادائیگی کر سکیں گے: سردار محمد یوسف

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر حج 2027 کے تمام تر انتظامی اور مالیاتی عمل کو جدید تقاضوں کے مطابق ‘اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائز’ کر دیا گیا ہے۔ اس نئے اور جدید ڈیجیٹل نظام کے تحت عازمینِ حج اپنے گھر بیٹھے پاک حج

حج 2027 کا پورا عمل ڈیجیٹلائز، 4 لاکھ عازمین گھر بیٹھے درخواست اور ادائیگی کر سکیں گے: سردار محمد یوسف Read More »